ملک بھر میں کورونا وائرس میں اضافہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں کورونا وائرس میں اضافہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

COVIDー19 Pakistan

اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ ایک دن میں مزید 68 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ کورونا کیسز کی تعداد 90 ہزار 648 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 812 ٹیسٹ کیے گئے اس طرح ملک بھر میں اب تک 6 لاکھ 38 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 90 ہزار 648 ہوگئی۔ سندھ میں 34 ہزار 889، پنجاب میں 33 ہزار 144، خیبر پختونخوا میں 11 ہزار 890، بلوچستان میں 5 ہزار 582، اسلام آباد 3 ہزار 946، آزاد کشمیر میں 345 اور گلگت بلتستان میں 852 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب ملک بھر میں 31 ہزار 198 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 68 اموات ہوئیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 879 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریضملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریض
مزید پڑھ »

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشانملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشانملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مزید 82 زندگیاں نگل گیا، تعداد1700 سے زائدملک میں کورونا مزید 82 زندگیاں نگل گیا، تعداد1700 سے زائدلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:44:21