ملک کےبالائی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان خبریں خبریں

ملک کےبالائی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

ملک کےبالائی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے SamaaTV

ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں موصول ہوئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مالاکنڈ اور چترال میں جمعرات کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت4.3ریکارڈ کی گئی جب کہ گہرائی 71کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ دو روز قبل بھی پشاوراورسوات ميں زلزلےکےجھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس کے علاوہ جڑواں شہروں اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا تھا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.1ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا اور زلزلے کی زیرِزمین گہرائی 223 کلو میٹرتھی۔

اس سے قبل ، منگل کو الصبح اسلام آباد،راول پنڈی، مردان ،بونیر،مالاکنڈ اور ایبٹ آباد میں زلزلہ محسوس کیا گیا تھا جس کی شدت5.7 محسوس کی گئی اور اس کا مرکز تاجکستان تھا اور اس کی گہرائی 112 کلومیٹر تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا سےایک دن میں ریکارڈ 136 اموات،1 لاکھ 54ہزار760متاثرملک میں کورونا سےایک دن میں ریکارڈ 136 اموات،1 لاکھ 54ہزار760متاثرملک میں کورونا سےایک دن میں ریکارڈ 136 اموات،1 لاکھ 54ہزار760متاثر Read News PakistanUnitedAgainstCorona CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

'ملک میں ٹیسٹنگ سامان کی کوئی کمی نہیں، صوبے ٹیسٹوں کی استعداد کو بڑھائیں''ملک میں ٹیسٹنگ سامان کی کوئی کمی نہیں، صوبے ٹیسٹوں کی استعداد کو بڑھائیں'
مزید پڑھ »

وزیراعظم ملک میں پی پی ایز، ٹیسٹنگ کٹس کی دستیابی سے مطمئن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک بھر میں زیرعلاج و صحتیاب مریض، بیڈز اور ٹیسٹ کے اعداد شمار جاریملک بھر میں زیرعلاج و صحتیاب مریض، بیڈز اور ٹیسٹ کے اعداد شمار جاریاسلام آباد:نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نےملک بھرمیں زیرعلاج وصحتیاب مریض،بیڈزاورٹیسٹ کےاعدادشمارجاری کردیئے،اسلام آباد میں 83693 کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn Newsاسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:48:40