وقت ختم ہونے کے بعد جلسہ جلوس کرنے پر قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
لاہور میں شہریوں کے چالان شناختی کارڈ پر نہ کرنے کی ہدایتکراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیانواز، شہبازاورمریم نوازاپنا ووٹ کہاں کاسٹ کریں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیںبھارت آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیااین اے 127 میں ووٹوں کی خریداری کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں صلحمیرے ووٹوں پر ڈاکا ڈالا گیا توایسا پیچھا کروں گا کہ وہ عمران خان کو بھول جائیں گے، بلاول بھٹوای روزگار منصوبے سے آئی ٹی ایکسپورٹ میں 10 ارب ڈالر سالانہ اضافہ ہوگا، وزیرآئی ٹیپی ایس ایل...
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی مہم کے آخری جلسے سے خطاب کیا جبکہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خیبرپختونخوا میں ریلی کی قیادت کی۔ کراچی میں حافظ نعیم الرحمان نے آخری روز مختلف علاقوں میں ریلی اور جلسوں سے خطاب کیا جس کا اختتام رات کو گلستان جوہر کے علاقے پرفیوم چوک پر شاندار آتش بازی کے ساتھ ہوا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عمل کے انعقاد تک میڈیا پر ہر قسم کے پول سروے پر بھی پابندی ہوگی۔ میڈیا پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے بعد نتائج دینا شروع کرسکتا ہے جس میں واضح طور پر یہ بتایا جائے گا کہ یہ نتائج غیرحتمی اور غیر سرکاری ہیں۔