جیکب آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ چاہتے ہیں جلد الیکشن ہوجائیں تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں
انہوں نے کہا کہ پندرہ سے بیس دن بعد نواز شریف وطن واپس آجائیں گے، ہمارے ساتھ جو ن لیگ کے وزیر تھے پتہ نہیں وہ کہاں غائب ہوگئئے ہیں، سارا بوجھ شریف خاندان کو نہیں اٹھانا چاہیے ان لوگوں کو باہر نکلنا چاہیے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ خواجہ آصف کی جانب سے نواز شریف کے لیے پریس کانفرنس کی گئی اچھی بات ہے، سب کو کام کرنا چاہیے بات کرنی چاہیے، نواز شریف کے جو وزیر تھے ان کو اب تھوڑی محنت کرنی چاہیے لیکن نواز شریف کی واپسی پر ن لیگ کی وہ تیاری نظر نہیں آرہی۔ انہوں نے کہا کہ درست ہے کہ مہنگائی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے لیکن ایسے حالات میں کنٹیٹر پر احتجاج ملک کے لیے متحمل نہیں ہوسکتا۔
ایک سوال کے جواب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیر خارجہ ہوتے ہوئے کشمیر اور فلسطین کے ایشوز کو دنیا بھر میں اجاگر کیا، کوشش کی فلسطین کی عوام کی مدد کرسکیں، پاکستانی عوام فلسیطن کے ساتھ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیاروں کی کمی، پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شدید بدنظمی کا شکارکراچی : پی آئی اے کی اندورن وبیرون ملک جانیوالی پروازوں کا کئی کئی گھنٹےتاخیر سے روانہ ہونا معمول بن گیا، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہیں۔
مزید پڑھ »
کیا آپ کے بینک اکاؤنٹ میں موجود رقم محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک کا اہم بیان آگیاکراچی : اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں،ہر ڈپازٹر کو پانچ لاکھ روپے تک کا انشورنس کور فراہم کیا ہے
مزید پڑھ »
بستر میں کھٹمل پڑ جائیں تو ان سے چھٹکارا کیسے حاصل کریں؟کھٹمل کیا ہیں اور یہ پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب کیوں بنے ہوئے ہیں؟
مزید پڑھ »
کرنسی بحران پر قابو پانے کیلیے مصری حکومت کا اہم اقداممصر میں کرنسی کی قلت کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام کیلئے ملک سے باہر مصر کے دو بینکوں نے مصری پاؤنڈ کے ڈیبٹ کارڈز کا استعمال معطل
مزید پڑھ »
کرنسی بحران پر قابو پانے کیلیے مصری حکومت کا اہم اقداممصر میں کرنسی کی قلت کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام کیلئے ملک سے باہر مصر کے دو بینکوں نے مصری پاؤنڈ کے ڈیبٹ کارڈز کا استعمال معطل
مزید پڑھ »
’کویت: فیصلہ کن کارروائی شروع کردی گئی‘ٹیم بیچلرز کے زیر قبضہ جائیدادوں کی بھی قریب سے نگرانی کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جو عمارت کے ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »