موبائل انٹرنیٹ کے ذریعے واٹس ایپ پر تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو میسیجز ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہے
کپاس کی مجموعی پیداوار میں 48 فیصد کی غیرمعمولی کمی ریکارڈپی ٹی آئی کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کیلئے مشاورتامریکا کا اسرائیلی سخت گیر وزرا پر پابندیاں عائد کرنے پر غورحادثاتی حکومتوں سے جنم لینے والی نسل شیروانی سلوا کر تیار بیٹھتی ہے، خواجہ آصفدن میں 14 گھنٹے اور ہفتے میں 5 دن؛ بھارت میں ملازمین کے اوقات کار کا بلکراچی: بارشوں کے دوران سبزیوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ2 سال میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 22.
مختلف شہروں میں سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن واٹس ایپ اور فیس بک کی سروسز متاثر ہیں۔ ، تاہم وائی فائی کے ذریعے یہ سہولیات ڈاؤن لوڈ ہورہی ہیں۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ بعض صارفین نے حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن فائر وال لگانے کو اس کی وجہ قرار دیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی اس معاملے پر کوئی مؤقف دینے سے گریزاں ہے۔ ترجمان پی ٹی اے نے کال اور میسیجز کرنے کے باوجود کوئی جواب نہیں دیا۔آصف کرمانی نے مسلم لیگ سے علیحدگی کا اعلان کردیابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہواٹس ایپ کے تازہ ترین فیچر میں صارفین ایک نیا کالنگ اسکرین انٹرفیس دیکھ سکیں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ نےنیافیچرمتعارف کروادیاواٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق اسی مقصد کے لیے واٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔اس فیچر کے تحت واٹس ایپ میں آل، ان ریڈ (unread) اور گروپس کے نام سے 3 چیٹ فلٹرز صارفین کو دستیاب ہیں۔اب میٹا کی زیر...
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا فیچر، غیر ملکیوں سے باتیں کرنا ہوا اور آساناس فیچر سے واٹس ایپ صارفین کسی دوسری ایپ کا استعمال کیے بغیر ہی اب غیر ملکیوں کے بھیجے گئے میسجز کو بآسانی پڑھ سکیں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گایہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف جو پہلے صارفین کو دستیاب نہیں تھاواٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں وائس میسج ٹرانسکرپشن نامی فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکنواٹس ایپ میں میٹا اے آئی میں تصاویر کے تجزیے اور انہیں ایڈٹ کرنے کی تجزیے کی صلاحیت کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »