ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیار

پاکستان خبریں خبریں

ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

ملک ریاض حسین کا برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی سے 190 ملین پاؤنڈ کا تصفیہ

بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگست 2019 میں اسی تحقیقات کے سلسلے میں آٹھ بینک اکاؤنٹ منجمد کیے گئے تھے جن میں 12 کروڑ پاؤنڈ کی رقم موجود تھی۔ یہ برطانوی کریمنل فنانسز ایکٹ 2017 میں اے ایف او کے متعارف کروائے جانے کے بعد سے اب تک کسی بھی اکاؤنٹ کی منجمند ہونے والی سب سے بڑی رقم ہے۔تصویر کے کاپی رائٹمجسٹریٹ کے احکامات کے بعد نیشنل کرائمز ایجنسی نے ان فنڈز کے حوالے سے مزید تحقیقات کیں۔ این سی اے نے امکان ظاہر کیا تھا کہ اگر اس رقم کو غیر قانونی ذریعوں سے حاصل کیا گیا ہے یا اسے غیر قانونی...

بی بی سی اردو نے اس بارے میں ملک ریاض اور ان کے ادارے سے موقف لینے کی بارہا کوشش کی لیکن ان سے رابطہ نہیں ہو سکا۔ خیال رہے کہ ملک ریاض کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں کیا جاتا ہے اور وہ بحریہ گروپ آف کمپنیز کے بانی ہیں جسے تعمیرات کے شعبے میں سب سے بڑا نجی ادارہ تصور کیا جاتا ہے۔ ملک ریاض نے رواں برس مارچ میں پاکستان کی سپریم کورٹ کو بھی 460 ارب روپے کی ادائیگی پر رضامندی ظاہر کی تھی جس کے بدلے عدالتِ عظمیٰ نے ان کے خلاف کراچی کے بحریہ ٹاؤن سے متعلق تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔

بحریہ ٹاؤن کے وکیل علی ظفر نے بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کو بتایا کہ 460 ارب روپے کی یہ رقم سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں جمع کروائی جائے گی اور اس کے بعد سپریم کورٹ کوئی لائحہ عمل تیار کرے گی کہ اس رقم کا کیا جائے جو کہ تفصیلی فیصلے میں ہی واضح ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کے ریاض اور ماضی کے ریاض میں کیا فرق ہے؟آج کے ریاض اور ماضی کے ریاض میں کیا فرق ہے؟نماز کے اوقات میں شٹر ڈاؤن اور مذہبی پولیس کے پہرے سے لے کر خواتین کے ریسلنگ میچ اور اوپن ایئر تھیٹر تک۔۔۔ اب کے ریاض میں ماضی کے ریاض کی جھلک بھی نہیں ملتی۔ لیکن کیا یہی حقیقت ہے؟
مزید پڑھ »

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں اہم پیشرفت 3 برطانوی گواہوں کا بیان ریکارڈڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں اہم پیشرفت 3 برطانوی گواہوں کا بیان ریکارڈاسلام آباد: ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ جس کے بعد 3 برطانوی گواہوں نے اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیان ریکارڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:29