ملک میں چینی کی پیداوار 8 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں چینی کی پیداوار 8 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

ملک میں چینی کی پیداوار 8 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی pid_gov Sugar

.مئی تک چینی کی مجموعی پیداوار 48 لاکھ 77 ہزار ٹن رہی. 2012 کے بعد پیداوار 50 لاکھ ٹن سے کم ہوئی۔ پیداور ملکی ضروریات سے بھی 4 لاکھ ٹن کے قریب کم ہے۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق روان سیزن مئی تک پاکستان میں شوگر ملوں کی طرف سے مجموعی طور پر 48 لاکھ 76 ہزار 916 ٹن چینی تیار کی گئی جو گزشتہ مالی سال سے 3 لاکھ 68 ہزار ٹن کم ہے.

پاکستان میں چینی کی ایک سیزن میں سب سے زیادہ پیداوار 70 لاکھ 48 ہزار 558 ٹن 2017 میں ہوئی تھی لیکن اس کے بعد سے پیداوار میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی شوگر ملز ایسوسی ایشن نے گنے کی پیداوار کے حساب سے اس سیزن مین چینی کی پیداوار کا تخمینہ 52 لاکھ ٹن سے زیادہ لگایا تھا،، چینی کی برآمد کی اجازت بھی تخمینہ کی بنیاد پر ہی لی گئی تھی اور اس سیزن میں 1 لاکھ 81 ہزار 447 ٹن چینی اور گزشتہ سیزن میں 6 لاکھ 91 ہزار 994 ٹن چینی اربوں روپے کی سبسڈی لے کر برآمد کی گئی تاہم گنے کی پیداوار تو ابتدادئی تخمینے سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں چینی کی پیداوار 8 سال کی کم ترین سطح پر آ گئیملک میں چینی کی پیداوار 8 سال کی کم ترین سطح پر آ گئیلاہور (کامرس رپورٹر)ملک میں چینی کی پیداوار 8 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی .مئی تک چینی کی مجموعی پیداوار 48 لاکھ 77 ہزار ٹن رہی. 2012 کے بعد پیداوار 50 لاکھ ٹن
مزید پڑھ »

چینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn Newsچینی ہیکرزنے کووڈ-19 ویکسین کی ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکا - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںبھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کورونا کے پیش نظر
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »

کوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیلکوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیللاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے کورونا وباء کے باعث مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیل کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 16:25:49