لاہور (ویب ڈیسک) شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے امت مسلمہ کو یکجہتی کا پیغام دیا۔ یوم اقبال کے حوالے سے آج لاہور میں...
غزہ پر بمباری: بیلجیئم کی ڈپٹی وزیراعظم کا اسرائیل پر پابندیاں ...لاہور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے امت مسلمہ کو یکجہتی کا پیغام دیا۔ یوم اقبال کے حوالے سے آج لاہور میں صبح مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب کے علاوہ ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔80 سالہ بابا, 3 بیویاں, 16 بچے, 9 بچے بائیک پر , ارم محمود نے شغل لگا دیا , عوام ہنس ہنس کر ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی بخش: علامہ اقبال کے ’ملازمِ خاص‘ جنھیں پاکستان میں الاٹ ہونے والی زمین پر قبضہ ہواوہ اشیا جو علامہ اقبال کے استعمال میں تھیں اور اب علی بخش کے خاندان کے پاس محفوظ ہیں اور اس کی تصدیق آزاد اقبال نے بھی کی۔
مزید پڑھ »
امریکی مجسمہ آزادی پر ہزاروں افراد کا فلسطین کے حق میں احتجاججنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کے خلاف دنیا بھر میں لوگوں کا زبردست احتجاج جاری ہے، اس سلسلے میں امریکا میں مجسمہ آزادی پر بھی بڑا احتجاج کیا گیا
مزید پڑھ »
صوبائی حکومت نے جمعرات اور پیر کو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ حکومت نے صوبے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیاہے جبکہ 13 نومبر کو ہندو برادری کیلئے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع بھی سرکاری چھٹی ہو گی ۔یاد رہے کہ یوم اقبال کی سرکاری چھٹی کئی سالوں تک معطل رہی لیکن اب اقبال کی 146 ویں...
مزید پڑھ »
امریکی ڈالر بے قابو، روپیہ پھراپنی قدر کھونے لگانگراں حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود امریکی ڈالر قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے، آج بھی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔
مزید پڑھ »
کینیڈین ہائی کمیشن میں زوردار دھماکاہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق نائیجیریا سے بتایا جارہا ہے، دونوں افراد مینٹیننس کے کام میں مصروف تھے کہ زوردار دھماکہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کینیڈین ہائی کمیشن میں زوردار دھماکاہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق نائیجیریا سے بتایا جارہا ہے، دونوں افراد مینٹیننس کے کام میں مصروف تھے کہ زوردار دھماکہ ہوگیا۔
مزید پڑھ »