کیمبرج اسکول سسٹم کے علاوہ تمام بورڈز اور دیگر غیر ملکی اداروں کے امتحانات بھی یکم جون تک نہیں ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم CoronaVirusInPakistan CoronavirusOutbreak PTIGovernment DawnNews مزید پڑھیں:
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں یکم جون تک کوئی امتحان نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور غیر ملکی بورڈز بھی حکومتی ہدایات کے پابند ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ساتھ ہی ہم نے یہ بھی کہا تھا کہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا اور اس سلسلے میں بین الصوبائی وزارتی اجلاس بلایا گیا ہے جو رواں ماہ کے اختتام میں ہوگا۔ امتحانات کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں جتنے میں امتحانات ہونے ہیں وہ یکم جون تک نہیں ہوں جس میں 29 تعلیمی بورڈز کے امتحانات شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں کورونا کے 88 اور ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 105 ہوگئیملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں کورونا کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 121 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا کے کیسز میں اضافہ، ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 193 ہوگئی
مزید پڑھ »
کرونا کے کیسز میں اضافہ، ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 193 ہوگئی
مزید پڑھ »