ملک بھر میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 153 افراد جاں بحق | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 153 افراد جاں بحق | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

Covid_19 Pakistan

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے ۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزار 666 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 153 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 3 ہزار 382 ہوگئی۔

احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد نہ ہونے کے باعث کوروناکیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 604 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 64 ہزار 216، سندھ میں 65 ہزار 163، خیبر پختونخوا میں 20 ہزار 790، بلوچستان میں 9 ہزار 162، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 253، اسلام آباد میں 10 ہزار 279 جبکہ آزاد کشمیر میں 803 کیسز رپورٹ...

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 153 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار 382 ہوگئی۔ پنجاب میں ایک ہزار 347، سندھ میں ایک ہزار 13، خیبر پختونخوا میں 789، اسلام آباد میں 95، گلگت بلتستان میں 21، بلوچستان میں 100 اور آزاد کشمیر میں 17 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ملک بھر میں اب تک 10 لاکھ 42 ہزار 787 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار 681 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 63 ہزار 504 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسزکورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس سے اموات میں تیزی، مزید 136 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوکورونا کیسزکی مجموعی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 54 ریکارڈ کی گئی ہے، این سی او سی
مزید پڑھ »

ملک میں ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ 153 اموات - ایکسپریس اردوملک میں ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ 153 اموات - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 6604 کیسز سامنے آگئے
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کیسز 1 لاکھ 68 ہزار ہوگئے، 3294 جاں بحق - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کیسز 1 لاکھ 68 ہزار ہوگئے، 3294 جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں 61 ہزار 383 صحت یاب، سندھ میں 65 ہزار اور پنجاب میں 61 ہزار سے زائد مریض موجود
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزارسے تجاوز، 3382 جاں بحقملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزارسے تجاوز، 3382 جاں بحقملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزارسے تجاوز، 3382 جاں بحق Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease People Killed DeadlyVirus SpreadRapidly Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »

ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاریملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں ایس او پیز کی 10 ہزار 439 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں، 24 گھنٹے میں 937 مارکیٹس سیل کی گئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:26:00