ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

RahatShah Coronavirus

کراچی: مہلک وائرس کورونا کے وار جاری۔ ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ بلڈر راحت شاہ کئی روز سے ساوتھ سٹی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

کورونا کے وار جاری۔ ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ وہ کئی روز سے ساؤتھ سٹی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ گزشتہ رات ان کی طبعیت زیادہ خراب ہو گئی جس کے بعد ان کو وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ فرنٹ لائن بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے روح رواں راحت شاہ کی تجہیز و تکفین کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرا دل میرا دشمن کے معروف اداکار نے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردیمیرا دل میرا دشمن کے معروف اداکار نے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردیکراچی (ویب ڈیسک) نجی انٹرٹینمنٹ چینل کے ڈرامہ سیریل ’میرا دل میرا دشمن‘ کے اداکار نوید رضا نے کورونا کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے ساتھی اداکاروں کو
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑےدنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑےسینٹ پال (ڈیلی پاکستان آن لائن)  امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے،
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے ریکارڈ 2636 نئے کیسز، 57 اموات - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے ریکارڈ 2636 نئے کیسز، 57 اموات - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی جبکہ 1317 افراد کا انتقال ہوچکا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 15:37:16