ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan PunjabGovt CoronaCasesIncreasing pid_gov MoIB_Official KPKUpdates GovtOfPunjab

ادارہ صحت کی جانب سے جاری ڈیلی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں چھ سو بارہ مشتبہ افراد کے ٹیسٹ کئے گئےجس کے بعد ایک سو ستائیس افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص کی گئی ہےاس اضافے کے ملک بھرمجموعی طور پر رپورٹ ہونیوالے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو سو اکتالیس ہوگئی ہے،جن میں سے چار

مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ دو سوپینتس ابھی زیر علاج ہیں،تاہم دو مریضوں کے محل وقوع کا اس رپورٹ میں کوئی ذکرنہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے ایک سو بہتر، پنجاب میں چھبیس، خیبرپختونخواہ میں سترہ، بلوچستان میں پندرہ، گلگت بلتستان میں پانچ اور اسلام آباد میں تین مریض زیر علاج ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقخیبر پختونخوا میں 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکے پی کے حکومت کا کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کے خاندانوں کیلئے بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »

ملتان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق،پنجاب میں مریضوں کی تعداد2 ہو گئیملتان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق،پنجاب میں مریضوں کی تعداد2 ہو گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے بعد ملتان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے مریض کی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں ایک دن میں 400 کیسز کا اضافہ، کل تعداد 1,950 - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں ایک دن میں 400 کیسز کا اضافہ، کل تعداد 1,950 - BBC Urduدنیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ 7154 افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران کی وزارتِ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ اس وقت ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی کُل تعداد 988 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے 88 اور ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 105 ہوگئیسندھ میں کورونا کے 88 اور ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 105 ہوگئیملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 121 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 16:25:41