گزشتہ 24 گھنٹوں میں کتنے اور کون کونسے شہروں میں کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPakistan COVID19
کراچی: ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اب بڑھ کر 4 ہزار 457 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سینٹر کے مطابق،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 5 مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد 63 ہوگئی۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے 572 مریض اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں، 3 ہزار 822 افراد اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے 31 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں4194افراد میں کورونا کی تصدیق جبکہ 467 افراد صحت یاب ہوچکے ہیںملک بھر میں4194افراد میں کورونا کی تصدیق جبکہ 467 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں pid_gov MoIB_Official CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pandemic Effectees Cured
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82ہزار سے تجاوزکورونا کے باعث کس ملک میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 14لاکھ31ہزارافراد متاثر، 82ہزار ہلاککورونا وائرس سے دنیا بھر میں 14لاکھ31ہزارافراد متاثر، 82ہزار ہلاک Global Coronavirus Death Toll COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82 ہزار96ہوگئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »