گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد انتقال کرگئے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 83 تک جاپہنچی۔
سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 13 ہزار 7 ہوگئی ہے، پنجاب میں 90 ہزار 191، خیبر پختونخوا میں 32 ہزار 86، بلوچستان میں 11 ہزار 436، اسلام آباد میں 14 ہزار 599، آزاد کشمیر میں ایک ہزار 915 اور گلگت بلتستان میں ایک ہزار 849 کورونا مریض ہیں۔ ملک کے 733 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے طبی سہولیات ہیں اور اس وقت 2 ہزار 541 مریض اسپتالوں میں داخل ہیں، کورونا وینٹی لیٹرزکی تعداد1825 ہے اور 260 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں۔کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکر بیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی جاری، 1918 کیسز رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا کے ساتھ ٹائیفائیڈ کا خطرہ بھی منڈلانے لگا - ایکسپریس اردوقومی ادارہ صحت نے صوبوں کو مزاحتمی ٹائیفائیڈ سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا ہے
مزید پڑھ »
کورونا: چین کے صوبہ سنکیانگ کے دارالخلافہ ارمچی میں ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان - BBC Urduایران کے صدر حسن روحانی نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ڈھائی کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ عالمی سطح پر اب تک کورونا کے کل مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ تک بتائی جا رہی ہے اور مصدقہ ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن
مزید پڑھ »
کورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسنکورونا کا دوسرا مرحلہ آنے پر بھی ملک میں دوسرا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے: بورس جانسن UK PM BorisJohnson Doesnt Want Second National Coronavirus Lockdown GOVUK 10DowningStreet foreignoffice
مزید پڑھ »