ملک میں کرونا وائرس سے 21 افراد انتقال کرگئے، ڈاکٹر ظفر مرزا ARYNewsUrdu
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 99 کرونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد کی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ لوکل ٹرانسمیشن کے کیسز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، 783 کرونا کے مریض مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں، 783 میں سے 10 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ عالمی سطح پر کرونا وائرس پھیل رہا ہے، ہر ملک کا اپنا تناظر ہوتا ہے، پاکستان میں ہمارے ریسرچرز کے پاس جو بھی استعداد ہے استعمال کریں۔ظفر مرزا نے کہا کہ کرونا کے پیش نظر ریسرچرزاوردیگرلوگوں کےآئیڈیازکیلئےہائرایجوکیشن کمیشن پروگرام شروع کررہاہے وہاں رابطہ کیا جاسکتا ہے، ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ایک اشتہار دیا گیا ہے اور ویب پر بھی موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس پر جو بھی پروپوزل آئیں گی ان کی جانچ ماہرین کی جانب سے کی جائے گی، پروپوزل اچھی ہوں گی تو ان کی مالی معاونت بھی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیط شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس میں کرونا کے پیش نظر 1200 ارب روپے سے زائد کا معاشی پیکج منظور کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 امواتملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1495 ہوگئی، 12 اموات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی -اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 سو71 ہوگئی ہے، کرونا سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی۔ کمانڈ …
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کراچی میں مزید 2 اموات، ملک میں متاثرین 1526 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاککرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاک Coronavirus Death Toll Rises Covid_19 Spreads Every Region CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروعکرونا لاک ڈاؤن، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »