مزید تفصیلات: DunyaNews maryamaurangzeb
نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ قانونی طریقے سے نیب نے عمران خان کو گرفتار کیا، کیا گولیاں چلانے والے کو ہار پہنا کر گرفتار کرتے،3 دن سے مسلح جتھے سرکاری عمارتوں پر حملہ آور ہیں، ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلح جتھوں کو تعینات کیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سب نے سنا ہے پی ٹی آئی قیادت نے کیسے مظاہرین کو ہدایات جاری کیں، اگرعدالت دہشت گردوں، مسلح جتھوں کی پشت پناہی کرے گی تو پھر تمام لوگ ریلیف کے مستحق ہوں...
مریم اورنگزیب نے کہا کہ جناح ہاؤس کو جلایا گیا، مریضوں کو ایمبولینس سے نکال کر گاڑیاں جلائی گئیں، شہدا کی یادگاریں جلائی گئیں، کور کمانڈر، رانا ثنا اللہ کا گھر جلا، کیا وہ ملک کے شہری نہیں ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اگر بندوق اٹھانے والے کو ریلیف ملے گا تو پھر ملک جلے گا، جب لاڈلے نے آئین توڑا اس کو اس وقت سزا کیوں نہیں دی، اگر اس وقت دہشت گرد کو سزا مل جاتی تو آج ملک جل نہ رہا ہوتا، 75 سال میں بدترین دشمن وہ کچھ نہیں کر سکا جو اس نے کر...
مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر اس کو ریلیف دینا ہے تو پھر عدالت، کچہریوں کو بند کر دیا جائے، ثاقب نثار اگر صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ نہ دیتا تو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا، عمران خان کو 60 ارب روپے کی چوری کا حساب دینا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ القادر ٹرسٹ، جتنے بھی کردار ہیں سب کو عبرتناک سزا دینی چاہیے، اگر آج عمران خان کو ریلیف ملا تو عدالتوں کی طرف سے "لائسنس ٹوکِل" ہو گا، آج اگر ریلیف ملا تو پھر سب چور، ڈاکوؤں کو رہا کر دینا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یاسمین راشد کا حکم ہے کور کمانڈر آفس کو آگ لگا دو، عباد فاروق کی مبینہ آڈیو سامنے آگئیعمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی کو لیکر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مسلسل آڈیوز لیک سامنے آ رہی ہیں
مزید پڑھ »
امریکا نے روس کی انٹیلی جنس ایجنسی کا تیار کردہ کمپیوٹر وائرس ناکارہ بنا دیاروس کی انٹیلیجنس ایجنسی دو دہائیوں سے اس وائرس کے ذریعے 50 ممالک کی جاسوسی کر رہی تھی جن میں ایک نیٹو رکن ملک بھی شامل تھا۔
مزید پڑھ »
پنجاب اور خیبرپختون خوا میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب - ایکسپریس اردوملک میں امن وامان کی صورتحال بگڑنے پر یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی گرفتاری پر عوام باہر نہیں نکلے، مریم نوازآج سامنے آنے والی آڈیوز سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اس تخریب کاری کا منصوبہ عمران خان نے خود بنایا ہوا تھا۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz ImranKhanpti PTIOfficial PMLN DailyJang
مزید پڑھ »