ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی طلب و رسد سے متعلق وزارت پانی و بجلی کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی

پاکستان کو ’’گھریلو‘‘ اقتصادی منصوبہ بنانے کا برطانوی مشورہآئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط سے اسٹاک مارکیٹ میں 62 ارب روپے ڈوب گئےکراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیںواٹس ایپ نے وائس نوٹ اسٹیٹس کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیاچیمپئنز ٹرافی 2025؛ پاکستان تاحال کوئی پلان ’’بی‘‘ تیار نہ کر سکاایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے، بجلی کی طلب و رسد سے متعلق اہم اجلاس طلب کیا ہے، جس میں وزارت پانی و بجلی کی جانب سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی جائے...

واضح رہے کہ ملک بھر میں اعلانیہ یا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری بے حال ہیں اور شدید گرم موسم کے دوران بجلی کی بندش نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا ہے۔ شہر قائد سمیت ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں لوگ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔دوسری جانب کاروباری طبقے کا کہنا ہے کہ بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ بندش کی وجہ سے ان کا رہا سہا کاروبار بھی ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے جب کہ بچوں کے لیے شدید گرمی میں پڑھنا دشوار ہو چکا ہے، اسی طرح گھریلو خواتین بھی بیشتر اوقات میں بجلی بند ہونے کی...

ملک کے بیشتر علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک بھی جا پہنچا ہے جب کہ رات کے اوقات میں بھی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کے لیے آرام کرنا بھی دوبھر ہو چکا ہے۔گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں شہری بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے ٹائر جلا کر راستے بلاک کردیے، جس سے ٹریفک جام ہوا اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں نے احتجاجی مظاہرے کے دوران سڑک کے دونوں ٹریک بند کرکے کے الیکٹرک کے خلاف نعرے بازی کی۔اُدھر پشاور میں بھی بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے پشاور ایم نائن سے چارسدہ تک موٹر وے بند کردیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ 12 سے 16 گھنٹے تک کی طویل لوڈشیڈنگ نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیاٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کا اسکواڈ زیادہ مضبوط ہے، مورگن نے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آزادکشمیرکی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم شہباز شریف نے آزادکشمیرکی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیاعوامی ایکشن کمیٹی اور آزادکشمیر حکام کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے اور ڈیڈ لاک برقرار رہے
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے شاہین فورس فعال کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے شاہین فورس فعال کرنے کا فیصلہصوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس کے بعد سندھ کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا
مزید پڑھ »

کینیڈین وزیراعظم کی خالصہ ڈے کی تقریب میں شرکت، پنجابی میں نعرے لگائےکینیڈین وزیراعظم کی خالصہ ڈے کی تقریب میں شرکت، پنجابی میں نعرے لگائےکینیڈا بھر میں سکھوں کی خالصتان تحریک نے زور پکڑ لیا ہے اور خالصہ ڈے کی تقریب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن لیڈر نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھ »

عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشعمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشچیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب، وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو نہیں کیا گیاایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب، وزیراعلیٰ کے پی کو مدعو نہیں کیا گیاوزیراعظم شہباز شریف نے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہفتہ 25 مئی کو طلب کیا ہے
مزید پڑھ »

صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکمصدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکمآصف علی زرداری کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:44:33