لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے، گرمی نے لوگوں کو بے حال کر دیا، سکھر، دادو، نوابشاہ میں آج بھی پارہ اڑتالیس، ملتان، ڈی جی خان میں چھیالیس تک جانے کا امکان ہے، جنت نظیر وادی کشمیر
میں آج موسم خشک رہے گا، جموں میں درجہ حرارت بیالیس تک جانے کی پیشگوئی ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرما جوبن پر، گرمی حدوں کو چھونے لگی۔ سندھ میں سکھر، نوابشاہ، موہنجوداڑو، مٹھی اور جیک آباد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں آج پارہ اڑتالیس تک پہنچنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی موسم شدید گرم ہے۔ لاہور میں درجہ حرارت چوالیس، ملتان اور بہاولپورمیں چھیالیس، ڈی جی خان میں سینتالیس تک جاسکتا ہے۔ جنت نظیر وادی کشمیر میں آج موسم خشک رہے گا۔ جموں میں بھی شدید گرمی ہے، درجہ حرارت بیالیس تک جانے کی پیشگوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
ملک کے مخلتف شہروں میں شدید گرمی کا راج | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںاسلام آباد(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے
مزید پڑھ »
طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائر بس کمپنی کی ٹیم کل فرانس سے کراچی پہنچے گی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی ٹیم کے خصوصی طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ جاری اجازت نامے کے مطابق ائر بس …
مزید پڑھ »
ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
مزید پڑھ »