لاہور: ملک بھر میں کورونا کا زور انتہائی کم ہو گیا، 24 گھنٹوں میں صرف 8 اموات ہوئیں، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6082 ہو گئی۔ این سی او سی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دو
ران 634 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار 121 تک پہنچ گئی۔
کورونا سے اب تک چھ ہزار 82 اموات ہوئی ہیں، سندھ میں ایک لاکھ 23 ہزار 549 ، پنجاب میں 94 ہزار 360 مریض، خیبرپختونخوا میں 34 ہزار 635، بلوچستان میں 11 ہزار 884 کیسز ہیں۔ اب تک دو لاکھ 60 ہزار 248 افراد کورونا کو شکست دیکر گھروں کو جا چکے ہیں جبکہ اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 17 ہزار 791 ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 17 مریض جاں بحقملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 17 مریض جاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا سے 14 مریض جاں بحقنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے کرونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 14 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
مزید پڑھ »
کورونا وائرس 'ملک بھر میں مزید14 افراد جاں بحق اموات 6068ہو گئیںکورونا وائرس 'ملک بھر میں مزید14 افراد جاں بحق ، اموات 6068ہو گئیں Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »