ملک میں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد35 ہزار سےتجاوزکرگئی

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد35 ہزار سےتجاوزکرگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

ملک میں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد35 ہزار سےتجاوزکرگئی Read News Pakistan Cronavirus Increase pid_gov

نئےکیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 33 اموات سے جاں بحق افراد کی تعداد 788 تک پہنچ گئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 33 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 788 ہوگئی ہے ۔ ترجمان کمانڈ سینٹرکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1452 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 ہزار51 ٹیسٹ کیے گئے ہیں...

مجموعی طور پر ملک بھر میں 3 لاکھ 30 ہزار 750 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں ۔ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13ہزار 341 جبکہ پنجاب میں 13ہزار 561 تک جاپہنچی ہے ۔ خیبرپختونخواہ میں کورونا وائرس سے متاثر ہ مریضوں کی تعداد 5252، بلوچستان میں 2239 ہو گئی ہے ۔ اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 822جبکہ آزاد جموں و کشمیر 91 اور گلگت میں 482 ہو گئی ہے ۔ کمانڈ سینٹر کے مطابق ملک بھر میں 9 ہزار 695 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو پہنچ گئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

چین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکم China Wuhan Coronavirus NewCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد عدالتی حکام بالا نے عدالت عالیہ کو اکتیس
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعپنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ماسکو : اسپتال میں خوفناک آتشزدگی : کورونا کے 7 مریض ہلاکماسکو : اسپتال میں خوفناک آتشزدگی : کورونا کے 7 مریض ہلاکروس کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں وینٹی لیٹر پر موجود کرونا وائرس کے سات مریض ہلاک ہوگئے، آگ اسپتال کی دوسری منزل پر لگی۔تفصیلات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 07:01:55