ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کاروباری سرگرمیاں بحال نہ ہو سکیں

پاکستان خبریں خبریں

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کاروباری سرگرمیاں بحال نہ ہو سکیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کاروبار صبح 6 کی بجائے 8 بجے کھل گئے ARYNewsUrdu

کراچی:

شہر قائد میں آج لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کاروبار کا پہلا روز ہے تاہم اجازت ملنے کے باوجود کاروباری سرگرمیاں صبح 6 بجے بحال نہ ہو سکیں، کاروباری افراد نے 50 روز بعد 8 بجے دکانیں کھول دیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کرونا وائرس وبا کے دوران لاک ڈاؤن میں سندھ حکومت نے آج سے دکانیں صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی ہے لیکن صبح 6 بجے بھی شہر کی مارکیٹوں میں دکان دار پہنچے نہ ہی گاہک۔

ملک کے سب سے بڑے شہر میں صبح سویرے کاروباری سرگرمیاں بحال نہ ہو سکیں، دکان داروں کے وقت پر کاروبار پر نہ پہنچنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم ایسا لگتا ہے کہ مخصوص کاروبار کھولنے سے متعلق سندھ حکومت کے کنفیوژ فیصلوں کے اثرات اب کاروباری حضرات تک بھی پہنچ گئے ہیں۔خیال رہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے دوران کاروبار کے لیے ایس او پی جاری کیے گئے ہیں، دکان پر آنے والے گاہکوں میں سماجی فاصلہ رکھنا دکان دار کی ذمہ داری ہوگی، جس پرعمل درآمد نہ کرانے والی مارکیٹوں کو بند کر دیا جائے گا۔ ایس او پی کے...

لاک ڈاؤن میں نرمی کے دوران جلوس، عوامی اجتماعات اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند رہے گی، سینما، ساحل سمندر، تفریحی مقامات بند رہیں گے، شاپنگ مالز اور تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے، اندرون اور بیرون شہر ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی، حجام کی دکانیں، سیلون، بیوٹی پارلرز اور کیفے بھی بند رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخکورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز، 618 جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز، 618 جاں بحق - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 24 افراد لقمہ اجل بن گئے
مزید پڑھ »

سندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردوسندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردومنتیں کرنے کے باوجود بچی کو مطلوبہ انجیکشن نہیں لگایاگیا، والد شریف بلوچ کا الزام
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ملک بھرمیں
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزدارلاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ نرمی کے حوالے سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی، عام آدمی کی معاشی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے نرمی کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-08 23:30:33