ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیات Islamabad Punjab Hot Dry WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی رات کو خطہ پوٹھوہار سمیت پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد اور کشمیرمیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ہفتے کو پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں 77 ملی میٹر، نارووال میں 34 ملی میٹر، گوجرانوالہ میں 31 ملی میٹر، رحیم یار خان میں 24 ملی میٹر، گجرات میں 20 ملی میٹر، منڈی بہاؤالدین میں 08 ملی میٹر، لاہور میں 04 ملی میٹر، اٹک میں 03 ملی میٹر، خان پور میں 02 ملی میٹر، ساہیوال میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔کشمیر کے علاقے گڑھی دوپٹہ میں 13 ملی میٹر، کوٹلی میں 08 ملی میٹر، راولاکوٹ میں 03 ملی میٹر، سندھ کے علاقے چھوڑ میں 06 ملی میٹر، روہڑی اور جیکب آباد میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے جاریملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے جاری ہیں جبکہ این ڈی اےایم بھی ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے مصروف عمل ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
مزید پڑھ »
لاہور، سیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا
مزید پڑھ »
اس وقت ملک کے 700 کے قریب علاقوں میں لاک ڈاؤن ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وہ ملک جہاں خواتین کیلئے 'مخصوص پروڈکٹ' کی ملک بھرمیں مفت فراہمی کا اعلان کردیاگیاکرائسٹ چرچ(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کے کئی ممالک میں خواتین کو ماہواری کے دوران پیش آنے والی مشکلات اور اس دوران استعمال ہونے والی حفاظتی پراڈکٹ کا
مزید پڑھ »