ملک میں کورونا وائرس کا ایک اور ہلاکت خیز دن ، 57 افراد جاں بحق ، 2636 متاثر

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں کورونا وائرس کا ایک اور ہلاکت خیز دن ، 57 افراد جاں بحق ، 2636 متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ملک میں کورونا وائرس کا ایک اور ہلاکت خیز دن ، 57 افراد جاں بحق ، 2636 متاثر CoronaVirusCases Deaths Cured Effectees COVID19Pakistan TogetherWeCan CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge StayHomeStaySafe

متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 64 ہزار 28 ہوگئی، سندھ میں کورونا کے دیگر صوبوں سے زیادہ کیسز ہیں، وہاں وائرس متاثرین کی تعداد25 ہزار309 ہے۔ اس کے بعد پنجاب کا نمبر ہے جہاں کورونا کے کنفرم مریضوں کی تعداد22 ہزار964 ہے۔

خیبر پختونخوا میں 8 ہزار842 افراد موذی مرض میں مبتلا ہیں، بلوچستان میں بھی کورونا کے وار تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ وہاں 3 ہزار928 افرادمیں وائرس کے تصدیق ہوچکی ہے جبکہ اسلام آباد میں2 ہزارایک سو مریض زیرعلاج ہیں۔ ملک میں ابتک 22 ہزار305 مریض جان لیوا وبا کوشکست دے کرمکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔دوسری جانب حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤمیں کمی نہیں آئی۔ صرف ایک دن میں 57 افراد مرض کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ جس سے ملک میں اموات 13سو17 ہوگئی ہیں ۔24 گھنٹوں کے دوران 11...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کے ریکارڈ 2636 نئے کیسز، 57 اموات - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے ریکارڈ 2636 نئے کیسز، 57 اموات - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی جبکہ 1317 افراد کا انتقال ہوچکا
مزید پڑھ »

ملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع - ایکسپریس اردوملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع - ایکسپریس اردومزید 5 ٹرینوں کو بھی چلانے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہشمالی ایران میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی 14 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے اس واقے پر ملک بھر سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، NDMAملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، NDMAنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 12:29:17