ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan EidUlFitr Gatherings Prayers Islamabad Karachi
منعقعد ہوئے، ملک میں امن و سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔کراچی میں 4 ہزار سے زائد مقامات پرعیدالفطر کے اجتماعات ہوئے جبکہ اجتماعات کی سیکیورٹی کے لئے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔شہر قائد میں سب سے پہلے نماز عید سبیل والی مسجد گرومندر میں پڑھائی گئی،علمائے کرام نے اپنے خطبے میں عید الفطر کی فضلیت اور فلسفے پر روشنی ڈالی۔ملک کی ترقی، خوشحالی اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود کے لئے...
دعائیں مانگیں گئیں۔نماز عید کے اجتماع میں بچے اور معمر افراد بھی شامل تھے، نماز عید کے بعد لوگوں نے گلے مل کر ایک دوسرے کو عید کی مبارک دی۔ملک بھر میں عید کی خوشیاں منائی جارہی ہیں، جڑواں شہروں میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے۔اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع شاہ فیصل مسجد میں ہوا، صبح سويرے شہر کا موسم خوشگوار رہا۔صدرمملکت عارف علوی، سفارت کاروں، سرکاری افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے - ایکسپریس اردوعیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے - ExpressNews EidUlFitr Eid EidMubarak EidAlFitr2023 Pray Namaz Islam Muslim Ramazan Pakistan
مزید پڑھ »
ملک بھر میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعاتملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مختلف علاقوں میں مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ملکی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔
مزید پڑھ »
مسجد الحرام، مسجدِ نبوی ﷺ میں دنیا کے سب سے بڑے نمازِ عید کے اجتماعاتمکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے نمازِ عید الفطر ادا کی۔ DailyJang
مزید پڑھ »