ملک میں ایک دن انتخابات کرانے کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں ایک دن انتخابات کرانے کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

ملک میں ایک دن انتخابات کرانے کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا Supremecourt PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore Election

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، سپریم کورٹ کا بینچ کل ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا، اٹارنی جنرل اور سیاسی جماعتوں سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے گئے، رجسٹرار آفس نے کیس کی کاز لسٹ بھی جاری کردی۔

قبل ازیں سپریم کورٹ نے ملک میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست پر گزشتہ ہفتے 27 اپریل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا، چیف جسٹس پاکستان نے تین صفحات پر مشتمل حکم نامہ تحریر کیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ عدالت نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی کوئی ہدایت نہیں کی، سیاسی جماعتوں کی جانب سے مذاکرات ان کی اپنی کوشش ہے، 14 مئی کو انتخابات کروانے کا حکم اپنی جگہ برقرار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-13 03:21:17