عمران خان نے کہا کہ یہ ان کےلیے انتباہ ہے جو سپریم کورٹ، آئین کی خلاف ورزی کا سوچ رہے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک نازک معاشی صورتحال سےگزر رہا ہے، ہمارا ملک سڑکوں پر ہونے والی بڑی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہماری یوم مئی کی ریلی کےلیے لاہور سے زبردست رسپانس ملا، شاندار آغاز کے بعد ریلی اور بھی زور پکڑ رہی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 39 فیصد تک پہنچ رہی ہے، امپورٹڈ سرکار انتخابات سے فرار چاہتی ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ عوام الیکشن سے بھاگ کر سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والی مافیا کو برداشت نہیں کریں گے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خنجراب بارڈر تجارت کیلیے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری - ایکسپریس اردوخنجراب بارڈر تجارت کیلیے سارا سال کھلا رکھنے کی منظوری - ExpressNews Khunjerab Border China Pakistan commerce trade business CPEC
مزید پڑھ »
ریلیاںلانگ مارچپی ٹی آئی نے حکومت کو خبر دار کردیاتحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں اپنی حکمت عملی مرتب کر لی،تحریک انصاف نے مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کاعندیہ دیدیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھ »
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر ردعمل میں طلال چوہدری کی جانب سے نازیبا لفظ کا استعمالثاقب نثار اس ملک کے لیے تباہی لے کر آئے، عمران خان کو پاکستان پر مسلط کرنے والے ثاقب نثار ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کی کرپشن سے پنجاب سیکرٹریٹ کا بچہ بچہ واقف ہے: احسن اقبالپہلے زمان پارک پر چھاپہ پڑا اور عمران خان نہیں پکڑے گئے،اب چوہدری پرویز الہٰی نہیں پکڑے گئے، یہ انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے: احسن اقبال
مزید پڑھ »