ملک میں امن وسلامتی کے لیے مختلف مذاہب کے نوجوان متحرک ExpressNews lahore
ملک میں انٹرفیتھ ہارمنی اور امن و سلامتی کے فروغ کے لیے مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے نوجوان بھی میدان میں آگئے ہیں۔ مسلم، سکھ، ہندو اور مسیحی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے ہمیں ایک دوسرے کے مذہب اور عقیدے کا احترام اور اسے تسلیم کرنا ہوگا۔
لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں فیسز آف پاکستان نامی این جی او نے مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو جمع کیا۔ اس تقریب سے سابق صوبائی وزیر انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو، پروفیسر ڈاکٹر کلیان سنگھ کلیان اور جاوید ولیم سمیت دیگر مذہبی نمائندوں نے اظہارخیال کیا۔ سابق صوبائی وزیر انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا افسوسناک واقعہ رونما ہوا تو پاکستان بھر میں بھرپور پر امن احتجاج کیا گیا۔ آزادی اظہار رائے کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے ہم سب کو چاہیے کہ امن، سلامتی اور یکجہتی کو فروغ دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان09:35 AM, 10 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، بالائی سندھ کے بعض علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان
مزید پڑھ »
آبادی کا عالمی دن،ایکسپریس میڈیاگروپ اور ڈی کے ٹی کے اشتراک سے سیمینار - ایکسپریس اردوآبادی کا عالمی دن،ایکسپریس میڈیاگروپ اور ڈی کے ٹی کے اشتراک سے سیمینار - ExpressNews WorldPopulationDay seminar
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان عام انتخابات وقت پر کروانے کے لیے ڈٹ گئے - ایکسپریس اردووزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، موجودہ صورت حال اور فیصلوں پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »