ملک کے کسی حصے میں گندم اور آٹے کی قلت پیدا نہیں ہونی چاہئیے،وزیراعظم ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل میں ملک کے کسی حصےمیں گندم اور آٹے کی قلت پیدا نہیں ہونی چاہئیے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انکوائری میں سامنے آنے والی خامیوں کی اصلاح کے لیے اقدامات اٹھانے کے ساتھ حکومت نے انکوائری رپورٹ کے حقائق کا جائزہ لینے کے لیے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ مستقبل میں ملک کے کسی حصے میں گندم اور آٹےکی قلت پیدا نہیں ہونی چاہئیے، اور اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے طلب ورسد میں توازن قائم رکھنے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جو فلور ملز سے متعلقہ معاملات میں اصلاحات پر مبنی سفارشات تجویز کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »
جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان
مزید پڑھ »
آمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورلاہور کے سیشن کورٹ نے حکام کو رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور تیسری خاتون آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالات کو مسترد کردیاسلیم ملک نے پی سی بی کے سوالات کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی
مزید پڑھ »