ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں -
عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
پاکستان کے شہریوں کا عید کا دوسرا روز شدید گرمی میں گزرے گا۔ صوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سندھ میں پارہ 48 ڈگری جبکہ لاہور میں 43 ڈگری سینٹی تک ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں ہلکی ہوائیں لو کی شکل اختیار کریں گی جب کہ وادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا۔
آج صبح 11 بجے کراچی کا درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ گرمی کی شدت 37 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے۔ قلات میں آج صبح کم سےکم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈرہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
مزید پڑھ »
وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
مزید پڑھ »
پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔
مزید پڑھ »
آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردوآغا علی نےسوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کا اور حنا کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا
مزید پڑھ »
حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعاتحرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعات SaudiArabia EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures Prayer KSAMOFA KingSalman
مزید پڑھ »