اسلام آباد: مسلم لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کسی صورت چل نہیں سکتی۔ ملک میں عبوری حکومت قائم کر کے مڈٹرم الیکشن کرائے جائیں۔ ابتک نیوز کے پروگرام ٹو نائٹ ود فریحہ میں گفتگو
کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ میاں شہباز شریف مارچ میں واپس آ رہے ہیں۔ وہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کو اکھٹا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ موجود حکومت ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت مہنگائی میں کمی نہیں کرسکتی۔ ہم ملکی حالات میں بہتری کیلئے اداروں سے رابطے میں ہیں۔ ملک میں ایک عبوری حکومت قائم کر کے اس کی نگرانی میں مڈٹرم الیکشن کروائے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہحکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہ PTIGovernment PatwariSystem Reintroduce Punjab PunjabGovt Pakistan GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI PunjabLandRecordAuthority
مزید پڑھ »