پاکستان بھر کے زیادہ تر نجی اسپتال ایچ آئی وی کے مریض داخل نہیں کرتے، ماہرین صحت
اسلام آباد کے نجی اسپتالوں میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افرادکا علاج نہیں کیا جا رہا ہے، جب کہ ملک میں ایچ آئی وی متاثرہ مریضوں سے امتیازی سلوک برتنےکا بھی انکشاف ہوا ہے۔
اسلام آباد، راولپنڈی،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر سے بھی ایچ آئی وی کے مریض پمز اسلام آباد میں علاج کے لیے آنے پر مجبور ہیں۔کراچی ایچ آئی وی ایڈز کا مرکز بن گیا، منشیات کے عادی افراد میں ایڈز کا پھیلاؤ 48 فیصد سے زائد اس حوالے سے وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کو علاج میں درپیش مشکلات سے آگاہ ہیں، ایچ آئی وی متاثرین کو اسپتالوں میں درپیش امتیازی سلوک سے بچانے کے لیے ہر مکمن کوششیں کر رہے ہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: