لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے ،دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی ۔ مولانا فضل الرحمان نے لیگی قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ دونوں سیاسی قائدین نے مشاورت اور اشتراک عمل سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔سابق وزیراعظم شہباز شریف نےمولانا فضل الرحمان سے کہا کہ پاکستان کو دیوالیہ ہو
پریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں5-10سے مستردلاہور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے ،دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی ۔دونوں سیاسی قائدین نے مشاورت اور اشتراک عمل سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔سابق وزیراعظم شہباز شریف نےمولانا فضل الرحمان سے کہا کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں آپ نے بھرپور تعاون کیا، تمام جماعتوں نے 16 ماہ...
اس سے قبل رہائش گاہ آمد پر شہباز شریف نے جےیو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا،دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال، سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے بلے سے کرکٹ کھیلتے ہیں،جاننے کے لیے یہاں کلک کریںبہت غصہ آئے تو کیا کرنا چاہیے؟ ایک سبق آموز کہانی جو آپ کے سوچنے کا انداز بدل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپ اپنے آپ کو تکلیف سے بچانے کیلیے پہلا قدم اٹھائیے۔۔۔تحریر : ریحان سحر جو انسان اپنے آپ میں خوش رہنا سیکھ لیتا ہے پھر وہ اللہ تعالیٰ کے ذات کے علاوہ دوسروں سے خوشی ملنے کی امیدیں نہیں باندھتا اور جہاں آپ لوگوں سے امیدیں باندھنا ختم کر دیتے ہیں وہیں سے آپ اپنے آپ کو تکلیف سے بچانے کا پہلا قدم اٹھاتے ہیں.. آپ کو حقیقی خوشی وہی انسان دے سکتا ہے جو آپ کو مکمل طور پر جانتا ہو,آپ کے اندر کو پہچانتا ہو, آپ کی خواہشات, آپ کے خواب,آپ کی حسرتوں سے آشنا ہو, آپ کے ساتھ ہر پل رہتا ہو, ایسا انسان آپ کو دنیا کے کسی کونے میں نہیں ملے گا سوائے آپ کے گھر کے آئی
مزید پڑھ »
امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید گراوٹ، روپے کی پوزیشن مضبوطملک بھر میں حکومت کی جانب سے کیے جانے والے معاشی اقدامات کے نتیجے میں روپے کی قدر میں اضافے اور ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
مزید پڑھ »
امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید گراوٹ، روپے کی پوزیشن مضبوطملک بھر میں حکومت کی جانب سے کیے جانے والے معاشی اقدامات کے نتیجے میں روپے کی قدر میں اضافے اور ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کس کی فرمائش پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں؟ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کس کے اشارے پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں ؟ سربراہ جے یو آئی فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئےرہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کرکے کٹھ پتلی کو اقتدار چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کیا، مولانا نے کس کے اشارے پر لانگ مارچ کیا کس کے اشارے پر ختم کیا تھا، مولانا قوم کو سچ سچ بتائیں کہ کس قیمت پر ایل ایف او کو آئین سے نتھی کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری سوچ رک
مزید پڑھ »