مملکتِ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے. وزارت خزانہ کے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 کے پہلے 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 7.2 فیصد رہی جو گزشتہ سال 28.8 فیصد تھی۔دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو 80 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔
مملکتِ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے. وزارت خزانہ کے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 کے پہلے 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 7.2 فیصد رہی جو گزشتہ سال 28.8 فیصد تھی۔دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.
1 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو 80 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ رپورٹ کے مطابق شرح تبادلہ کے استحکام، مالیاتی نظم و ضبط اور بہتر سپلائی نے مہنگائی کم کرنے میں مدد دی۔ اسی طرح غیر قانونی فارن ایکسچینج کمپنیوں، اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائیوں کے بھی معیشت پر مثبت اثرات ظاہر ہو رہے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق حساس قیمت اشاریہ (SPI) میں جنوری 2025 کے آخری 4 ہفتوں میں مسلسل کمی ہوئی ہے۔ 23 جنوری 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے میں SPI میں 0.77 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 51 اشیا میں سے 12 کی قیمتوں میں کمی، 14 کی قیمتوں میں اضافہ جب کہ 25 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ جن بارہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ان میں پیاز، لہسن ،ٹماٹر بھی شامل ہیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے نومبر میں دالوں اور مرغی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر نوٹس لیا۔ علاوہ ازیں حکومتی اقدامات کے بعد دال چنا کی قیمت میں 52.5 روپے، دال ماش میں 37.4 روپے فی کلو کمی ہوئی۔ مرغی کی قیمت میں 20.1 روپے فی کلو، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 1022.2 روپے کمی ہوئی۔ گزشتہ 4 ہفتوں میں ٹماٹر، آلو، دالوں، انڈوں اور ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق حکومتی پالیسی اقدامات، انتظامی تدابیر اور ریلیف اقدامات مہنگائی کے دباؤ کو مؤثر طریقے سے قابو میں رکھنے میں مددگار ثابت ہوئے ہیں
مہنگائی، مملکتِ پاکستان، وزارت خزانہ، اعداد و شمار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »
ٹاپ لائن ریسرچ: پاکستان میں مہنگائی اور شرح سود میں مزید کمی متوقعپاکستان میں مہنگائی اور شرح سود میں مزید کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان سٹاک ایکسچینج پر فیصد کی اضافہحکومت کی پالیسی شرح میں مزید کمی کا اعلان، پاکستان سٹاک ایکسچینج پر سہراں میں پھر اضافہ ، انڈس 900 پوائنٹس بڑھا۔
مزید پڑھ »
حکومتی اقدامات سے مہنگائی اور شرح سود میں نمایاں کمینائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی اور شرح سود میں نمایاں کمی کا حصول کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال حکومت نے چیلنجز کو بہتر طریقے سے کنٹرول کیا۔
مزید پڑھ »
ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمیحالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.16 فیصد کی سطح پر آگئی ہے جبکہ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.39 فیصد کی کمی واقع ہوئی، سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار کم ہوکر 1.90 فیصد کی سطع پر آگئی۔
مزید پڑھ »
سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہےبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات پورے پاکستان میں سب سے کم ہے مگر تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »