منافع خوروں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا: میاں اسلم اقبال

پاکستان خبریں خبریں

منافع خوروں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا: میاں اسلم اقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

منافع خوروں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا: میاں اسلم اقبال MianAslamIqbal Profiteers Law Action GOPunjabPK MoIB_Official PTIofficial

ہے،عید سے قبل انہوں نے ہم سے برائلرکی قیمت 260 روپے کا وعدہ کیا تھا، مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 350 روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے،ایسوسی ایشن ہمارے ساتھ معاملات طے کرتی مگر وعدہ خلافی کی جاتی ہے،بازار میں برائلرمرغی کا ریٹ 260 روپے ہوگا،شہری ان کو زیادہ پیسے مت دیں،حکومتی مشینری حرکت میں آئے گی،اگر یہ ہڑتال کی دھمکی دیں گے تو شوق پورا

کرلیں،عید کے بعد بھی مرغی کے گوشت کی قیمت 260 روپے فی کلورکھیں گے۔میاں اسلم اقبال کا مزید کہنا تھا کہ پونے دو کروڑ روپے تک جرمانہ کرچکے ہیں،انتظامیہ محنت کرکے اس بار اشیا کی قیمتیں نیچے لائی ہے،سرکاری ریٹ سے زائد چارج کرنے والوں سے نمٹا جائے گا،مرغی کے گوشت کی قیمتوں کا فیصلہ ہمارا نہیں ایسوسی ایشن کا تھا،منافع خوروں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولٹری ایسوسی ایشن نے وعدہ خلافی کی ہے، میاں اسلم اقبالپولٹری ایسوسی ایشن نے وعدہ خلافی کی ہے، میاں اسلم اقبالوزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پولٹری ایسوسی ایشن نےوعدہ خلافی کی ہے، عید سے قبل ایسوسی ایشن نےبرائلرکی قیمت 260 روپے کا وعدہ کیاتھا تاہم مارکیٹ میں 350روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کے دعوے غلط، عید پر مرغی کا گوشت کتنے روپے کلو فروخت ہو رہا ہے؟ جان کر ہی آپ پریشان ہو جائیںپنجاب حکومت کے دعوے غلط، عید پر مرغی کا گوشت کتنے روپے کلو فروخت ہو رہا ہے؟ جان کر ہی آپ پریشان ہو جائیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منافع خوروں نے عید کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 روپے سے 100 روپے اضافہ کر دیا
مزید پڑھ »

پولٹری ایسوسی ایشن نے وعدہ خلافی کی ہے، میاں اسلم اقبالپولٹری ایسوسی ایشن نے وعدہ خلافی کی ہے، میاں اسلم اقبالوزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پولٹری ایسوسی ایشن نےوعدہ خلافی کی ہے، عید سے قبل ایسوسی ایشن نےبرائلرکی قیمت 260 روپے کا وعدہ کیاتھا تاہم مارکیٹ میں 350روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

نیویارک میں لاک ڈاﺅن کے دوران وہ واحد جوڑا جس کی عدالت نے ایمرجنسی میں طلاق کروادینیویارک میں لاک ڈاﺅن کے دوران وہ واحد جوڑا جس کی عدالت نے ایمرجنسی میں طلاق کروادینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں جب سے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن ہوا ہے، کسی ایک میاں بیوی کی طلاق کے مقدمے میں فیصلہ نہیں ہوا لیکن اب عدالت
مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر حکومت کے ساتھ تین روزہ جنگ بندی کا اعلانافغان طالبان کا عید پر حکومت کے ساتھ تین روزہ جنگ بندی کا اعلانافغانستان میں طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔
مزید پڑھ »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہےگا: محکمہ موسمیاتملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہےگا: محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی ، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 16:05:39