منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، بحرین جانے والے مسافر سے 6 کلو سے زائد آئس برآمد

پاکستان خبریں خبریں

منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، بحرین جانے والے مسافر سے 6 کلو سے زائد آئس برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 10 کلو سےزائد ہیروئن برآمد کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا گیا

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے بیگ سے 6 کلو 438 کلوگرام آئس برآمد کرلی گئی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی 127 کلو منشیات برآمد کرلی گئی۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پربحرین جانے والے مسافر سے 6 کلو438گرام سے زائد آئس برآمد ہوئی جبکہ برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 10 کلو 450 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

اے این ایف کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی روانہ ہونے والے مسافر کے بیگ سے 65 گرام منشیات برآمد کی گئی۔ برآمدشدہ منشیات میں 52 گرام افیون، 2 گرام ہیروئن، 7 گرام چرس اور 4 گرام آئس شامل ہیں۔ پشاور میں کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 1 کلو 700 گرام آئس برآمد ہوئی جبکہ مستونگ میں لکپاس کے قریب اسمگلنگ کے لئے چھپائی گئی 58 کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی۔

کچلاک بائی پاس کوئٹہ کے قریب چھپائی گئی 50 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
مزید پڑھ »

لاہور سے شارجہ جانے والے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدلاہور سے شارجہ جانے والے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدراولپنڈی میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے4 گرام کوکین برآمد ہوئی، اے این ایف
مزید پڑھ »

لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک کلو ہیروئن، ڈرون برآمدلاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک کلو ہیروئن، ڈرون برآمداے این ایف نے سیالکوٹ میں منشیات فروخت کرنے والے 10 سالہ بچے سے 2 کلو چرس برآمد کی
مزید پڑھ »

اے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمداے ایس ایف کی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے غیرملکی کرنسی برآمداے ایس ایف عملے نے دبئی کی پرواز پر سفر کرنے والے شخص کے سامان میں غیرملکی کرنسی کی نشان دہی کی تھی، ترجمان
مزید پڑھ »

خیبر: انسداد منشیات آپریشن جاری، 10 ماہ کے دوران ڈیڑھ ہزار کلو سے زائد منشیات برآمدخیبر: انسداد منشیات آپریشن جاری، 10 ماہ کے دوران ڈیڑھ ہزار کلو سے زائد منشیات برآمدضلع بھر سے مختلف کارروائیوں کے دوران 483 کلوگرام ہیروئن، 436 کلو آئس،، 299 کلو افیون اور 491 کلوگرام چرس برآمد کی گئی: پولیس حکام
مزید پڑھ »

اسموگ تدارک کریک ڈاؤن؛ ایک روز میں 8 لاکھ سے زائد جرمانےاسموگ تدارک کریک ڈاؤن؛ ایک روز میں 8 لاکھ سے زائد جرمانےکریک ڈاؤن کے لیے پولیس، محکمہ ماحولیات اور مائنزڈپارٹمنٹ کی مشترکا ٹیمیں بنائی گئی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:28:55