پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین پر عائد چار مقدمات میں سے دو مقدمات پر ضمانت کی درخواست پر جمعہ کو سماعت ہوئی لیکن عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
منظور پشتین پر ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس تھانے میں مختلف دفعات کے تحت 21 جنوری کو ایف آئی آر درج کی گئی تھی جس میں 16 ایم پی او، 123اے،124 اے، 120 بی ، 153 اے اور 506 کی دفعات لگائی گئی ہیں۔
محسن داوڑ نے بی بی سی کو بتایا کہ منظور پشتین سے سنٹرل جیل میں انھوں نے ساتھیوں سمیت ملاقات کی ہے اور اس میں مختلف قسم کی بات چیت ہوئی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ان کے ہمراہ ان کے باقی ساتھی بھی تھے۔ یاد رہے چند روز پہلے ایسی اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ حکومت کی جانب سے پی ٹی ایم کے قائدین کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے ۔تہکال پولیس کے اہلکار نے بتایا تھا کہ منظور پشتین مختلف مقدمات میں ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کو مطلوب تھا جس کے بنیاد پر انھیں گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی دستیابی یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
بچوں پر جنسی تشدد، سرعام پھانسی کی قرارداد منظورقومی اسمبلی میں ایک وزیر کی پیش کی گئی بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جبکہ اس پر دو وفاقی وزرا نے سخت ردعمل بھی ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
مودی کی پاکستان پر حملے کی کوشش آخری غلطی ہوگی، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مودی کی پاکستان پر حملے کی کوشش آخری غلطی ہوگی، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریرآذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریر Azerbaijan Woman Quran ArtistWroteTheQuran QuranOnSilk Gold MuslimArtist Spent3Years AzerbaijanMFA Azerbaijan
مزید پڑھ »
ڈاکٹر لی کی موت کی خبروں پر چینی میڈیا ابہام کا شکارریاستی سرپرستی میں چلنے والے گلوبل ٹائمز نے پہلے کہا تھا کہ ڈاکر لی وینلیانگ انتقال کر گئے ہیں لیکن اب یہ رپورٹ کیا جا رہا ہے کہ ان کی حالت بہت نازک ہے۔
مزید پڑھ »