منور فاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکام

پاکستان خبریں خبریں

منور فاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بابا صدیقی کے قتل کے بعد ممبئی پولیس نے منور فاروقی کی سکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا ہے

منور فاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکامبگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کا گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بشنوئی گینگ نے این سی پی کے ایم ایل اے بابا صدیقی کے ساتھ منور فاروقی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ یہ حملہ ستمبر میں دہلی میں منور کے ایک ایونٹ کے دوران کیا جانا تھا، لیکن بروقت معلومات ملنے پر سازش ناکام بنا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بشنوئی گینگ کے دو افراد نے منور فاروقی کا پیچھا کرتے ہوئے ان کے ساتھ ایک ہی فلائٹ بک کی اور ان کے ہوٹل میں بھی کمروں کا انتظام کیا تاکہ ان پر حملہ کیا جا سکے۔ خوش قسمتی سے، انٹیلیجنس ایجنسیوں کو بروقت اطلاع ملی اور منور کی حفاظت کو مزید سخت کردیا گیا۔ کامیڈین کو فوری طور پر دہلی سے ممبئی واپس منتقل کر دیا گیا۔

حملے کی ناکامی کے باوجود، منور فاروقی کی زندگی کو خطرہ بدستور قائم ہے۔ ۔ یاد رہے کہ بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو باندرہ ایسٹ میں قتل کیا گیا تھا، اور بشنوئی گینگ نے اس قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔بابا صدیقی کو بیٹے ذیشان کیساتھ مارنے کا حکم دیا گیا تھا، شوٹر کا انکشافویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا بھارت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹسلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

سابق صدر ٹرمپ پر ’قاتلانہ حملے کی کوشش‘ ناکام، مشتبہ شخص حراست میں: سکیورٹی حکامسابق صدر ٹرمپ پر ’قاتلانہ حملے کی کوشش‘ ناکام، مشتبہ شخص حراست میں: سکیورٹی حکامامریکی میڈیا نے قانون نافذ کرنے والے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشتبہ شخص کی عمر 58 برس ہے اور ان کا تعلق ہوائی سے ہے۔ اس شخص کی شناخت رائن ویزلی راؤتھ کے نام سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکیلارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکیپولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »

حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحقحزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحقابراہیم قبائصی کو گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت میں فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »

اسرائیل پر اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: ایرانی سپریم لیڈرکی وارننگاسرائیل پر اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا: ایرانی سپریم لیڈرکی وارننگاسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ دی
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:03:42