منورحسن کی دیانت اور اصول پسندی کے سیاسی مخالفین بھی متعرف ہیں، گورنر سندھ -

پاکستان خبریں خبریں

منورحسن کی دیانت اور اصول پسندی کے سیاسی مخالفین بھی متعرف ہیں، گورنر سندھ -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

منورحسن کی دیانت اور اصول پسندی کے سیاسی مخالفین بھی متعرف ہیں، گورنر سندھ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سیدمنورحسن کے سیاسی مخالفین بھی ان کی دیانت اور اصول پسندی کےمعترف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سید طلحہ منور، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ودیگر ذمہ داران سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر عمران اسماعیل نے کہا کہ سید منور حسن کے بارے میں جتنا پڑھا اور دیکھا اس سے معلوم ہوا کہ وہ انتہائی سچے آدمی تھے، سید منور حسن قاضی حسین احمد کے ساتھیوں میں سے تھے۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے اور پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے آج تعزیت کرنے آیا ہوں، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکریٹری پاکستان محمد اصغر، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، سیکریٹری کراچی عبدالوہاب، امیر ضلع وسطی منعم ظفر خان،سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری ودیگر بھی موجود تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرپگارا سے وفاقی وزراء اور گورنر سندھ کی ملاقاتپیرپگارا سے وفاقی وزراء اور گورنر سندھ کی ملاقاتملاقات پیر پگارا کی رہائشگاہ کنگری ہاؤس کراچی میں ہوئی، اس موقع پر پیر صدر الدین راشدی نےکہا کہ وہ چاہتے ہیں حکومت 5 سال پورے کرے، 1 کروڑ گھر بنائے، 50 لاکھ نوکریاں دے اور ملک کو پٹری پر لائے۔
مزید پڑھ »

فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظرفنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے نے وزیر اعلیٰ سندھ کے بیان کی تردید کر دیاین ڈی ایم اے نے وزیر اعلیٰ سندھ کے بیان کی تردید کر دینیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیان کی تردید کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

امید ہے سندھ حکومت کے فور منصوبے کی رپورٹ جلد وفاق کو بھیجے گی: اسد عمرامید ہے سندھ حکومت کے فور منصوبے کی رپورٹ جلد وفاق کو بھیجے گی: اسد عمرکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی پانی کو ترس رہا ہے، کے فور منصوبے کی رپورٹ سندھ حکومت کے پاس موجود ہے، امید ہے سندھ حکومت جلد رپورٹ وفاق کو بھیجے گی۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم خاموش ہیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم خاموش ہیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوسمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے باہر ایم کیو ایم پاکستان کے احتجاج کا دوسرا دنسندھ اسمبلی کے باہر ایم کیو ایم پاکستان کے احتجاج کا دوسرا دنسندھ اسمبلی کے باہر ایم کیوایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا بجٹ میں کراچی اور سندھ کے دیگر شہری علاقوں کو نظرانداز کرنے پر دو روز سے احتجاج جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 17:53:25