منڈی فیض آباد: میاں بیوی 3 بچیوں سمیت نہر میں کود گئے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

منڈی فیض آباد: میاں بیوی 3 بچیوں سمیت نہر میں کود گئے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

منڈی فیض آباد: میاں بیوی 3 بچیوں سمیت نہر میں کود گئے -

میاں بیوی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر تین بچیوں سمیت قادر آباد لنک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا۔

مانگٹانوالہ کا رہائشی 35 سالہ فیاض احمد نے اپنی بیوی نیلم اور تین بچیوں انعم رابعہ اور مسکان کے ہمراہ شرقپور دربارسے واپس آتے ہوئے قادر آباد لنک نہر کے پل نمبر 2سے پہلے اس نے خود چھلانگ لگائی اس کے بعد اس کی بیوی نیلم تین بچیوں سمیت کود گئی، نہر کی ظالم تیز موجیں انہیں دور تک بہا کر لے گئیں اور وہ پانچوں ڈوب گئے۔

دوسری جانب ریسکیو 1122کی ٹیمیں ان کی لاشوں کو ڈھونڈ رہی ہیں، مقامی غوطہ خوروں کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں تاہم آخری اطلاعات تک کسی کی لاش بر آمد نہیں ہو سکی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کی دھمکی دینے والے شوہر کو بیوی نے ابدی نیند سلادیاطلاق کی دھمکی دینے والے شوہر کو بیوی نے ابدی نیند سلادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں ایک خاتون نے طلاق کی دھمکی دینے والے شوہر کو ابدی نیند سلادیا۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر میں خاتون نے شوہر سے گھر کا
مزید پڑھ »

طلاق کی دھمکی: بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔طلاق کی دھمکی: بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔طلاق کی دھمکی: بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔ Karachi Husband Murder Wife Divorce Threats sindhpolicedmc KarachiPolice15 MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 SindhCMHouse
مزید پڑھ »

چیچہ وطنی میں سنگدل باپ نے بیوی اور 3بیٹیوں کو زہر دیدیا، 2 بچیاں جاں بحق - ایکسپریس اردوچیچہ وطنی میں سنگدل باپ نے بیوی اور 3بیٹیوں کو زہر دیدیا، 2 بچیاں جاں بحق - ایکسپریس اردوملزم حق نوازڈوگرنے بیوی کے آئے روز اپنی والدہ کے ساتھ جھگڑے سے تنگ آکربچیوں اور بیوی کوکولڈ ڈرنک میں زہر ملاکر پلادیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا - ایکسپریس اردوپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا - ایکسپریس اردوشہداء کے لہو کا ایک ایک قطرہ، نہ فراموش کیا جائے گا نہ ہی معاف! پاک فوج کا خصوصی پیغام
مزید پڑھ »

کراچی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 5 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوکراچی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 5 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزمان کے خلاف 371A/34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:15:58