پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں سمیت 7 افراد پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ DailyJang
لاہور کی سیشن عدالت نے تفتیشی افسر کے رخصت پر ہونے کے سبب عبوری ضمانت میں توسیع کی۔سیشن عدالت نے تفتیشی افسر کو تحقیقات مکمل کر کے آج رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ منی لانڈرنگ کیس میں راسخ الہٰی، زارا الہٰی، تحریم الہٰی، مجاہد اسلام نے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔قومی خبریں سے مزید.
لاہور کی سیشن عدالت نے تفتیشی افسر کے رخصت پر ہونے کے سبب عبوری ضمانت میں توسیع کی۔سیشن عدالت نے تفتیشی افسر کو تحقیقات مکمل کر کے آج رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ منی لانڈرنگ کیس میں راسخ الہٰی، زارا الہٰی، تحریم الہٰی، مجاہد اسلام نے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔قومی خبریں سے مزیدپاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3مئی تک توسیعلاہور : (دنیانیوز) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
حکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰیحکومت ایک تاریخ پر نہیں اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے پرویز الہٰی ParvezElahi PTIOfficial Elections2023 Lahore MoIB_Official PTIofficial InsafPK ChParvezElahi ImranKhanPTI Detail News👇
مزید پڑھ »
جلاؤ گھیراؤ کیس: اسد عمر، یاسمین راشد و دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 6 مئی تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »
جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعجلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع arynewsurdu
مزید پڑھ »
وزیر ریلوے نے کراچی ایکسپریس آتشزدگی واقعے میں تخریب کاری کا امکان ظاہر کر دیاگزشتہ روز کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی تھی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے تھے
مزید پڑھ »