منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف27اگست کو احتساب عدالت میں طلب

پاکستان خبریں خبریں

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف27اگست کو احتساب عدالت میں طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف27اگست کو احتساب عدالت میں طلب AccountabilityCourt Summons CMShehbaz 27thAug MoneyLaunderingCase president_pmln pmln_org NAB

لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں 27 اگست کو طلب کرلیا ہے۔

عدالت نے تفتیشی افسر سے سلمان شہباز، نصرت شہباز، رابعہ عمران اور جویریہ علی پر الزامات کی وضاحت بھی طلب کی ہے۔ تفتیشی افسر سے یہ استفسار بھی کیا گیا کہ جو ملزمان گرفتار نہیں ہوئے ان پر الزامات کی نوعیت کیا ہے؟ ملزمان گرفتار کیوں نہ ہوئے؟ عدالت نے نثار احمد، قاسم قیوم اور راشد کرامت سمیت دیگر تمام ملزمان کو بھی آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ہے۔منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کا مؤقف ہے کہ نیب نے بد نیتی کی بنیاد پر آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنایا ہے اور موجودہ حکومت کے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے نیب...

درخواست میں کہا گیا کہ 2018 میں اسی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اس دوران بھی نیب کے ساتھ بھر پور تعاون کیا تھا، 2018 میں گرفتاری کے دوران نیب نے اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک بھی ثبوت سامنے نہیں رکھا۔نیب کا مؤقف ہے کہ شریف فیملی کی منی لانڈرنگ اور بے نامی کمپنیاں’ پچپن کے‘ نامی دفتر سے چلتی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 27 اگست کو طلب کرلیامنی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 27 اگست کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس :عدالت نے شہبازشریف کو 27اگست کو طلب کرلیا - Pakistan - Aaj.tvمنی لانڈرنگ کیس :عدالت نے شہبازشریف کو 27اگست کو طلب کرلیا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پارک لین ضمنی ریفرنس،احتساب عدالت کےاعتراض دورکرکےدوبارہ دائرپارک لین ضمنی ریفرنس،احتساب عدالت کےاعتراض دورکرکےدوبارہ دائررجسٹرار آفس نے لگائےگئے اعتراضات دور کرکے نیب کو دوبارہ ضمنی ریفرنس جمع کرانے کی ہدایات کی جن کو دور کرکے ضمنی ریفرنس دوبارہ دائر کردیا گیا ہے۔ ضمنی ریفرنس میں دستاویزات کی ترتیب صحیح نہ ہونےپراعتراض لگایا گیا تھا مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس، نوازشریف نے احتساب عدالت میں طلبی کیخلاف دائر درخواست واپس لے لیتوشہ خانہ ریفرنس، نوازشریف نے احتساب عدالت میں طلبی کیخلاف دائر درخواست واپس لے لیاسلام آباد : توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں طلبی کیخلاف دائردرخواست واپس لے لی، عدالت نے نواز شریف کی درخواست خارج کر دی۔
مزید پڑھ »

'وزیراعظم عمران خان احتساب کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں' -'وزیراعظم عمران خان احتساب کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں' -اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان احتساب کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں، عمران خان نہ کھاتے ہیں نہ کھانے دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پی پی اور ن لیگ …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:56:32