منی لانڈ رنگ کیس : شہبازشریف کی درخواست ضمانت پرسماعت آج ہوگی LHC Hear CMShehbaz Bail Plea Today pmln_org president_pmln NAB
لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں صدر مسلم لیگ ن اوراپوزیشن لیڈ ر قومی اسمبلی میاں شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ اوراثاثہ جات کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد مسعود نقوی کی سربراہی میں دورکنی بینچ آج صدر مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی آج عدالت کے روبرو پیش ہونگے ۔ گزشتہ سماعت میں شہبازشریف کورونا کے باعث پیش نہیں ہوئے تھے ۔ یکم جون کو شہباز شریف نے قومی احتساب بیورو کے ذریعہ اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس اوراثاثہ جات کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ 1972 ءمیں بطور تاجر کاروبار کا آغاز کیا، ایگری کلچر، شوگر اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اہم کردار ادا کیا۔ سماج کی بھلائی کے لیے 1988ء میں سیاست میں قدم رکھا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ 2018ء میں اسی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اس دوران بھی نیب کے ساتھ بھر پور تعاون کیا تھا۔ 2018ء میں گرفتاری کے دوران نیب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منی لانڈ رنگ کیس : شہبازشریف کی درخواست ضمانت پرسماعت آج ہوگیمنی لانڈ رنگ کیس : شہبازشریف کی درخواست ضمانت پرسماعت آج ہوگی Read News MoneyLoundering CMShehbaz MoIB_Official pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »
امیر لوگ گھروں میں ہی ’منی آئی سی یو‘ کا انتظام کروا رہے ہیںانڈیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور ہسپتالوں کو بستروں کی کمی کا سامنا ہے۔ ایسے میں امیر افراد اپنے ہی گھروں میں منی آئی سی یو قائم کرروا کے اپنا علاج کرا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
منی لانڈرنگ اورآمدن سےزائداثاثوں کےکیس،حمزہ شہبازکےجوڈيشل ريمانڈ ميں توسيعمنی لانڈرنگ اورآمدن سےزائداثاثوں کےکیس،حمزہ شہبازکےجوڈيشل ريمانڈ ميں توسيع SamaaTV
مزید پڑھ »
منی لانڈ رنگ کیس : شہبازشریف کی درخواست ضمانت پرسماعت آج ہوگیمنی لانڈ رنگ کیس : شہبازشریف کی درخواست ضمانت پرسماعت آج ہوگی Read News MoneyLoundering CMShehbaz MoIB_Official pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »
اسحاق ڈارکیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
اوگرا نے سوئی گیس مزید 6 فیصد سستی کردیاوگرا نے سوئی گیس مزید 6 فیصد سستی کردی SamaaTV
مزید پڑھ »