منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

سلیمان شہباز کے وکیل امجد پرویز کا کہنا تھا کہ میں نے کہا بھی تھا یہ کیس نہیں بنتا پھر بھی بنایا گیا

پراسکیوٹر کا کہنا تھا کہ براہ راست شواہد موجود نہیں، جو اکاؤنٹ اوپن ہوئے اس فارم کی روشنی میں سلیمان شہباز ملزم قرار دیے گئے۔

عدالت نے پوچھا کہ کیا کسی ادارے نے آپ کو ترسیلات سے متعلق کوئی شکایت کی؟ پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ایف آئی اےکے پاس اختیارات ہیں کہ وہ منی لانڈرنگ کی انکوائری کر سکتا ہے۔عدالت نے سوال کیا کہ کتنی شوگر ملز اس میں ملوث تھیں؟ اس پر سابق افسر ایف آئی اے نےکہا کہ پاکستان کی ساری شوگر ملز کے خلاف انکوائری کی گئی، جہانگیرترین، خسرو فیملی اور شریف فیملی کی شوگر ملز کے خلاف سابق وفاقی حکومت نے کارروائی کا کہا...

عدالت نے سوال کیا کہ آپ نے کس بنیاد پر یہ مقدمہ درج کیا تھا؟ سابق افسر ایف آئی اےکا کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے استغاثہ دائرکرنے کی سفارش کی، کم تنخواہ کے لوگ تھے اسی بنیاد پر مقدمہ درج ہوا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف کی کارروائیاںبھاری مقدار میں منشیات برآمد , خاتون اور دوغیر ملکی سمیت8ملزمان گرفتاراے این ایف کی کارروائیاںبھاری مقدار میں منشیات برآمد , خاتون اور دوغیر ملکی سمیت8ملزمان گرفتاراے این ایف کی کارروائیاں،بھاری مقدار میں منشیات برآمد , خاتون اور دوغیر ملکی سمیت8ملزمان گرفتار ANF Pakistan Drugs Woman Foriegners Arrested Peshawar Quetta Islamabad Rawalpindi anfpak
مزید پڑھ »

بھاری مقدار میں منشیات برآمد , خاتون اور دوغیر ملکی سمیت8ملزمان گرفتاربھاری مقدار میں منشیات برآمد , خاتون اور دوغیر ملکی سمیت8ملزمان گرفتاربھاری مقدار میں منشیات برآمد , خاتون اور دوغیر ملکی سمیت8ملزمان گرفتار مزید تفصیلات ⬇️ ANF Pakistan Drugs Woman Foriegners Arrested Peshawar Quetta Islamabad Rawalpindi anfpak
مزید پڑھ »

چین : سکول میں چاقو سے حملہ ، بچوں سمیت 6 افراد ہلاکچین : سکول میں چاقو سے حملہ ، بچوں سمیت 6 افراد ہلاکبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے جنوب مشرقی صوبے کوانگ تونگ (Guangdong ) کے ایک سکول میں چاقو سے کیے گئے حملے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:06:03