منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

عدالت نے پرویز الہٰی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ DailyJang

عدالت نے پرویز الہٰی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

بینکنگ جرائم کورٹ نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عدم تعاون کا رویہ اپنایا، ایف آئی اے نے عدالتی حکم کے باوجود ریکارڈ پیش نہیں کیا۔ واضح رہے کہ 20 جون کو اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کی تھی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 20 جون کو ہی پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا نیا مقدمہ درج کیا تھا۔خیال رہے کہ یکم جون کو چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا، انہیں اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن میں سرکاری ٹھیکوں میں کمیشن لینے کے الزام پر مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف لاہور کے تھانے میں کار سرکار میں مداخلت اور پولیس پر تشدد کا مقدمہ بھی درج ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں: پرویز الہیمجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں: پرویز الہیلاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الہٰی کی جیل میں بی کلاس سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت کا تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »

مجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں، پرویز الہٰیمجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں، پرویز الہٰیعدالت نے پرویز الہٰی سے سوال کیا کہ آپ کب سے جیل میں ہیں؟ جس کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ سے ہوں۔
مزید پڑھ »

ePaper News Jul 11, 2023, لاہور, Page 1,ePaper News Jul 11, 2023, لاہور, Page 1,منی لانڈرنگ کیس ، سلمان شہباز بری ، شہزاد اکبر ، ایف آئی اے کیخلاف کارروائی کا حکم Detail Newss Newspaper Nawaiwaqt SalmanShehbaz moneylaundering FIA ShehzadAkbar PMLN pmln_org
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بریمنی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بریاسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دیا۔
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : عدالت نے وزیراعظم کے بیٹے کو بری کردیامنی لانڈرنگ کیس : عدالت نے وزیراعظم کے بیٹے کو بری کردیالاہور : اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے بری کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 05:57:25