موبائل گیم پرپابندی کی درخواست،فیصلےکیلئےچئیرمین پی ٹی اےکو بھجوادی،ہائیکورٹ

پاکستان خبریں خبریں

موبائل گیم پرپابندی کی درخواست،فیصلےکیلئےچئیرمین پی ٹی اےکو بھجوادی،ہائیکورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

درخواست گزار نے موقف اپنايا ہے کہ گیم بچوں پرمنفی اثرڈال رہا ہے SamaaTV

Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 19 mins agoلاہور ہائیکورٹ نے موبائل گیم پب جی پر پابندی کی درخواست فیصلے کے لیے چئیرمین پی ٹی اے کو بھجوا دی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنايا ہے کہ گیم بچوں پرمنفی اثرڈال رہا ہے۔

پب جی کو پلے اسٹور سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ یہ ویڈیو گیم بچوں کی شخصیت پر منفی اثر ڈال رہی ہے، کھیلنے والے بچے پُرتشدد ہو رہے ہیں، ان میں قوت فیصلہ کی بھی کمی ديکھی جارہی ہے۔ پیر کو عدالت میں اپیل کی سماعت 2 رکنی بینچ نے کی ۔ درخواست گزار نے بتایا کہ وہ پی ٹی اے کو متعدد درخواستیں دے چکا ہے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، جس پر 2 رکنی بینچ نے درخواست پی ٹی اے کو بھجواتے ہوئے کہا کہ اتھارٹی 6 ہفتے ميں فيصلہ کرے ۔

اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ کا سنگل بینچ درخواست کو خارج کرچکا ہے جس کے خلاف شہری فیضان مقصود نے 2 رکنی بینچ کے روبرو انٹرا کورٹ اپیل دائر کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو گیم پب جی پر پابندی، عدالت کا بڑا حکم آگیاویڈیو گیم پب جی پر پابندی، عدالت کا بڑا حکم آگیالاہور : ہائیکورٹ نے ویڈیو گیم پب جی پر پابندی کے لیے درخواست پر پی ٹی اے کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا اور درخواست نمٹا دی۔
مزید پڑھ »

کیا ویڈیو گیم کھیلنا مراقبہ کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟کیا ویڈیو گیم کھیلنا مراقبہ کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟اپنی زندگی میں میں کبھی بھی گیمز کھیلنے کا اتنا شوقین نہیں رہا مگر گذشتہ چند ہفتوں سے ’ایوری تھنگ‘ اور اس سے ملتی جلتی ایک اور گیم ’ماؤنٹین‘ میرے لیے سب کچھ ہیں۔
مزید پڑھ »

بجٹ: موبائل فون مینوفیکچرنگ بڑھانے کیلئے مراعات کا امکانبجٹ: موبائل فون مینوفیکچرنگ بڑھانے کیلئے مراعات کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 2020-21 میں ملک میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کیلئے خصوصی مراعات دیئے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

بجٹ: موبائل فون مینوفیکچرنگ بڑھانے کیلیے مراعات کا امکان - ایکسپریس اردوبجٹ: موبائل فون مینوفیکچرنگ بڑھانے کیلیے مراعات کا امکان - ایکسپریس اردواوورسیز پاکستانی چیمبرز کی اسمارٹ موبائل فونز درآمد پر ڈیوٹی میں کمی کی تجویز
مزید پڑھ »

ہم نے مختلف موبائل فونز کا تجزیہ کیا اور ان کی سطح پر۔۔۔ کورونا وائرس ، ...ہم نے مختلف موبائل فونز کا تجزیہ کیا اور ان کی سطح پر۔۔۔ کورونا وائرس ، ...دبئی(ویب ڈیسک)دبئی پولیس کے ایک سائنسدان نے گزشتہ روز گلف نیوز کو بتایا کہ موبائل فون کورونا وائرس کی منتقلی کا ذریعہ ہیں اور امکان ہے کہ یہ آپ کے علم میں آئے
مزید پڑھ »

ویڈیو گیم پب جی پر پابندی، عدالت کا بڑا حکم آگیاویڈیو گیم پب جی پر پابندی، عدالت کا بڑا حکم آگیالاہور : ہائیکورٹ نے ویڈیو گیم پب جی پر پابندی کے لیے درخواست پر پی ٹی اے کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا اور درخواست نمٹا دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 12:37:08