اگر اہلخانہ فرنینڈا کو موت کے فوراً بعد ہی دو ماہ قبل دفنا دیتے تو زہر کی جانچ کے ٹیسٹ کے بغیر تحقیقات نہیں ہو پاتیں
ایک 27 سالہ برازیلین خاتون ایک مقامی خانہ بدوش نجومی خاتون کے پاس گئیں جس نے خاتون کی قریبی موت کی پیشگوئی کی اور 1 دن بعد ہی خاتون کا انتقال ہوگیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی شہری خاتون فرنینڈا سلوا والوز ڈا کروز پنٹو رواں ماہ ایک مقامی نجومی خاتون کے پاس اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھنے گئی تھیں جس پر نجومی نے انہیں موت کی پیشگوئی کی اور ساتھ ساتھ ایک چاکلیٹ بھی دی۔ گھر میں آکر فرنینڈا نے چاکلیٹ کھائی جس کے بعد شدید پیٹ درد، قے، ناک سے خون بہنے اور ضرورت سے زائد تھوک کا سامنا کرتے ہوئے وہ بیمار ہوگئیں۔ انہیں فوری طور پر سانتا کاسا ڈی میسریکورڈیا اسپتال لے جایا گیا لیکن وہاں ڈاکٹر کو ان کی طبی حالت سمجھ نہیں آئی جبکہ اگلے دن وہ تکلیف برداشت نہ کرتے ہوئے ہلاک ہوگئیں۔
خاتون کے اہلخانہ کی طرف سے فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق فرنینڈا نے اپنے گھر والوں کو واقعے کی اطلاع دی تھی۔ فرنینڈا نے انہیں بتایا تھا کہ وہ شہیر میسیو میں ایک فرضی خانہ بدوش نجومی کے پاس گئی تھیں جس نے ان کی جلد موت کی پیشگوئی کی اور ملاقات کے اختتام میں ایک چاکلیٹ بھی دی۔ فرنینڈا نے اسی دن گھر آکر چاکلیٹ کھائی اور پھر بیمار پڑ گئی اور زہر کی علامات کا سامنا کرنا شروع کر دیا۔
پولیس ذرائع نے فرنینڈا کی موت پر روشنی ڈالنے ہوئے اہلخانہ کا شکریہ ادا کیا۔ پولیس افسران کا کہنا تھا کہ ۔اسرائیل پر حملے؛ اسماعیل ہنیہ کی سجدہ شکر بجالانے کی ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دبئی: جعلی ویزے پر سفر کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیاخاتون کو پبلک پراسیکیوشن کے سپرد کردیا گیا، پبلک پراسیکیوشن نے خاتون پر انجانے شخص کے ساتھ مل کر جعلی ویزے کی فرد جرم عائد کر دی۔
مزید پڑھ »
دبئی: جعلی ویزے پر سفر کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیاخاتون کو پبلک پراسیکیوشن کے سپرد کردیا گیا، پبلک پراسیکیوشن نے خاتون پر انجانے شخص کے ساتھ مل کر جعلی ویزے کی فرد جرم عائد کر دی۔
مزید پڑھ »
صہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکبادایرانی سپریم لیڈر کے مشیر کا فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کاروں کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ، مصر اور ترکی کا تحمل پر زور
مزید پڑھ »
سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئیکراچی : حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد سونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے پر آگئی۔
مزید پڑھ »