موجودہ صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، سعید غنی ARYNewsUrdu COVID19 Lockdown
کراچی : وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے۔
سعید غنی کا کہنا تھا کہ پہلےدن سےکہہ رہےتھےسخت لاک ڈاؤن کرومگروزیراعظم نہ مانے، وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے اسکول نہیں کھولے جائیں گے: سعید غنیجب تک حالات بہتر نہیں ہوتے اسکول نہیں کھولے جائیں گے: سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کرپٹ ٹولے کا احتساب شروع ہو چکا، مکمل ہوئے بغیر نہیں رکے گا: فیاض الحسن چوہانلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے کے احتساب کا عمل شروع ہو چکا، اب مکمل ہوئے بغیر نہیں رکے گا۔
مزید پڑھ »
نیب آزاد ہے، حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں، فیاض الحسننیب کو پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بنایا ہے، ترجمان پنجاب حکومت
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ میں 11 روز سے کورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
’چین کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہتا تو کیا فوراً پاکستان چلا جاؤں‘جہاں انڈیا اور چین کی سرحد پر گذشتہ چند ہفتوں سے صورتحال کشیدہ ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی کم از کم انڈیا میں چین مخالف ٹرینڈز پر گرما گرم بحث جاری ہے اور اس مرتبہ ان ٹرینڈز میں چین میں بنی ہوئی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا کہا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ میں 11 روز سے کورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »