مودی سرکار کا پلوامہ اورراجوڑی میں شرمناک ہزیمت کے بعد ایک اور ڈرامہ بے نقاب مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu india modi
اسلام آباد : پاک فضائیہ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی فضائیہ کی مشقوں کامنصوبہ منظر عام پرآگیا، یہ مشقیں پنجاب اور ہما چل پردیش کی شورش زدہ ریاستوں میں 6 مئی 2023 سے شروع ہوں گی۔
فروری 2019 میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی فضائیہ کی مشقوں کا منصوبہ منظر عام پرآگیا، بھارتی فضائیہ غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیرمیں جارحانہ جنگی فضائی مشقوں کا منصوبہ بنانے جا رہی ہے۔ بھارتی فضائیہ کووہ دن نہیں بھولنا چاہیےجب پاک فضائیہ نے2بھارتی لڑاکاطیاروں کومار گرایا اور ایک بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بھی گرفتار کیا تھا۔
بھارتی افواج میں فضائی حادثے ویسے ہی روزمرہ کا معمول بن چکے ہیں، ماضی میں بھی بےشمار بھارتی فضائیہ کے طیارے حادثات کا شکار ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی وزیراعظم مودی اورامریکی صدر جوبائیڈن کی رواں ماہ ملاقات کا امکان - ایکسپریس اردوبھارتی وزیراعظم مودی اورامریکی صدر جوبائیڈن کی رواں ماہ ملاقات کا امکان expressnews
مزید پڑھ »
فلارملز کا اعلان:کراچی میں ایک بار پھر آٹے کے بحران کا خدشہکراچی : فلارملز کے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی میں ایک بار پھر آٹے کے بحران کا خدشہ ہے،مطالبات منظور نہ ہوئے تو غیرمعینہ مدت تک ہڑتال کریں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیعام انتخابات سے متعلق حکومتی اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت انتخابی تاریخ پر مزید لچک دکھانے کو تیار ہوگئی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
عراقی وزیر اعظم کی ڈانٹ بغداد ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیاعراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر اور دیگر حکام کو ایئرپورٹ کے بے ہنگم انتظامات پر ڈانٹ ڈپٹ
مزید پڑھ »
ذکر کچھ خواتین کے اندازِ چہل قدمی کا۔۔۔ - ایکسپریس اردوذکر کچھ خواتین کے اندازِ چہل قدمی کا۔۔۔ - ExpressNews Woman Walk exercise workout fitness girl
مزید پڑھ »
امریکی سرجن: ’تنہائی اتنی ہی خطرناک ہے جیسے روزانہ 15 سگریٹ پینا‘ - BBC News اردوتحقیقات کے مطابق ذیابیطس، دل کے دورے، بے خوابی اور ڈیمنشیا جیسی بیماریوں کا سبب بن کر تنہائی قبل از وقت موت کے خطرے کو تقریباً 30 فیصد تک بڑھاتی ہے۔
مزید پڑھ »