مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عید کے اجتماعات پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عید کے اجتماعات پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عید کے اجتماعات پر پابندی لگادی

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے اور اب عیدالاضحٰی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں تمام مساجد اورعید گاہیں بند رہیں گی۔

بھارتی حکام نے کہا ہے کہ سری نگر اورجموں سمیت کشمیر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد ہوگی، عید کی نماز پر پابندی کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لگائی گئی ہے۔ دوسری جانب کشمیری رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عید کی نماز پر پابندی کے لیے کورونا کا بہانہ بنایا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انقرہ، ریاض تعلقات میں تناؤ: سعودی تاجروں پر ترکی کیساتھ تجارت نہ کرنے پر دباؤانقرہ، ریاض تعلقات میں تناؤ: سعودی تاجروں پر ترکی کیساتھ تجارت نہ کرنے پر دباؤریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور ترکی کے درمیان کشیدگی مزید بڑھنے لگی، ریاض کی جانب سے مقامی تاجروں پر انقرہ سے تجارت نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جانے لگا۔
مزید پڑھ »

امریکا میں اہم شہروں میں فوج کی تعیناتی بڑھانے پر احتجاج، ایک ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں موسلا دھار بارش، شاہراہوں‌ پر پانی ہی پانی، کئی علاقوں‌ میں‌ بجلی غائبکراچی میں موسلا دھار بارش، شاہراہوں‌ پر پانی ہی پانی، کئی علاقوں‌ میں‌ بجلی غائب
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرہ نسلی عصبیت تک جا پہنچا: معید یوسفمقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرہ نسلی عصبیت تک جا پہنچا: معید یوسفوزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے قومی سلامتی امور معید یوسف کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا محاصرہ نسلی عصبیت کی حد تک جا پہنچا ہے۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ کی نماز کیلئے مساجد، مزارات بندمقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ کی نماز کیلئے مساجد، مزارات بندبھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر عید کے اجتماعات پر پابندی لگا دی SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 19:26:24