مودی سرکار نے بھارتی معیشت کا جنازہ نکال دیا، تفصیلات ایسی کہ انڈین شہری سٹپٹا کر رہ جائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

مودی سرکار نے بھارتی معیشت کا جنازہ نکال دیا، تفصیلات ایسی کہ انڈین شہری سٹپٹا کر رہ جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں وزیراعظم نریندرا مودی سرکار کی حکومت نے معیشت کا جنازہ

نکال دیا۔ بیروز گاری کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آئی ایم ایف کیرپورٹ کے مطابق بھارت کی معیشت اس وقت تاریخ کی شدید ترین سست روی کا شکار ہے جس کی بحالی کے لیے وزیراعظم نریندرا مودی کو فوری طور پر ایکشن لینا ہو گا۔بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کا بھانڈا پھوٹ گیا،دنیا کو اس کےخلاف آوازاٹھانی چاہیے،گورنر سندھ عمران اسماعیل

عالمی مالیاتی ادارے کی سالانہ ریویو رپورٹ کے مطابق بھارت کی جی ڈی پی کی شرح مسلسل نیچے آ رہی ہے، جو کہ کچھ عرصہ قبل تیز ترین رفتار کے ساتھ آگے بڑھ رہی تھی، غیر ملکی سرمایہ کاری بھی رک گئی ہے۔آئی ایم ایف کی ایشیا اینڈ پیسفک کے رہنما رنیل نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ بھارتی معیشت اس وقت سست روی کے درمیان میں ہے، جس کو بہتر کرنے کے لیے فوری طور پر ایکشن لینا ہو گا۔آئی ایم ایف نے انتباہی انداز میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے پاس موجودہ قرض کی صورتحال اور سود کی ادائیگی کے پیش نظر...

یاد رہے کہ اس سے قبل اکتوبر میں بھی آئی ایم ایف نے بھارت کی معاشی شرح نمو میں 1 فیصد کمی کی پیشگوئی کی تھی۔ گزشتہ ماہ جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق بھارتی معیشت کی شرح نمو 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، جولائی تا ستمبر بھارتی معاشی شرح نمو ساڑھے 4 فیصد رہی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی تا ستمبر بھارتی معیشت کی شرح نمو 7 فیصد تھی، رواں سال اپریل سے جون 2019 میں بھارت شرح نمو 5 فیصد تھی۔ اسی طرح بھارت میں بیروزگاری کی شرح بھی 40 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی۔آٹو سیکٹر میں بھی بے انتہا سست روی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی سرکار نے بھارتی معیشت کا جنازہ نکال دیا، بیروزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پرمودی سرکار نے بھارتی معیشت کا جنازہ نکال دیا، بیروزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پرنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں وزیراعظم نریندرا مودی سرکار کی حکومت نے معیشت کا جنازہ نکال دیا۔ بیروز گاری کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

جھاڑ کھنڈ میں مودی سرکار کی ’’جھنڈ‘‘اتر گئیجھاڑ کھنڈ میں مودی سرکار کی ’’جھنڈ‘‘اتر گئیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

جھاڑ کھنڈ کے عوام نے مودی کو ’ جھاڑ‘ دیا، پارٹی کو عبرتناک شکستجھاڑ کھنڈ کے عوام نے مودی کو ’ جھاڑ‘ دیا، پارٹی کو عبرتناک شکسترانچی(ویب ڈیسک) مسلم مخالف متنازع بل کی منظوری کے بعد سے مودی سرکار کی خود ساختہ مقبولیت
مزید پڑھ »

متنازع شہریت قانون کےخلاف مظاہرے: مودی کی جماعت کو ریاستی انتخابات میں شکست - World - Dawn News
مزید پڑھ »

متنازع شہریت قانون کےخلاف مظاہرے: مودی کی جماعت کو ریاستی انتخابات میں شکست - World - Dawn Newsمتنازع شہریت قانون کےخلاف مظاہرے: مودی کی جماعت کو ریاستی انتخابات میں شکست - World - Dawn News
مزید پڑھ »

مودی کی بھارتیہ جنتاپارٹی کو جھارکھنڈ انتخابات میں بدترین شکستمودی کی بھارتیہ جنتاپارٹی کو جھارکھنڈ انتخابات میں بدترین شکستمودی حکومت کی نفرت اور انتہاء پسندی کی پاليسی کو عوام نے ریاستی انتخابات ميں بھی مسترد کرديا، بی جے پی کو جھارکھنڈ کے انتخابات ميں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا JharkhandElectionResults SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 11:26:24